"ساغر صدیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 10 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Saghar Siddiqi.jpg|=ساغر صدیقی ]]


{{#seo:
|title=ساغر صدیقی
|keywords=ساغر صدیقی ،  بزم کونین سجانے کے لیے، جس طرف چشم محمد کے اشارے ،  نعت ، نعت گوئی، نعت خوانی ، نعتیہ شاعری ، نعت رسول،
|description=ساغر صدیقی جیسے مست نے جب نعت کہی تو کمال ہوش مندی کا مظاہرہ کیا ۔ ساغر صدیقی ان چند غزل گو شعراء میں سے ہیں جس کی نعت میں علماء جیسا ادب بھی ہے اور شاعروں جیسی شعریت بھی ۔ 
}}
[[زمرہ: شعراء ]]
ساغر صدیقی سنہ 1928میں بھارت کے شہر انبالہ میں پیدا ہوئے۔ان کا اصل نام محمد اختر تھا اورآپ چودہ برس کی عمر میں ہی شعر کہنے لگے تھے، ابتدا میں ’ناصر حجازی‘کے تخلص سے غزلیں کہیں بعد ازاں ’ساغر صدیقی‘ کے نام سے خود کو منوایا۔ <ref> https://urdu.arynews.tv/saghar-siddique-43-death-anniversary/ </ref>
=== نعت گوئی ===
ساغر صدیقی جیسے مست نے  جب نعت کہی تو کمال ہوش مندی کا مظاہرہ کیا ۔ ساغر صدیقی ان چند غزل گو شعراء میں سے ہیں جس کی نعت میں علماء جیسا ادب بھی ہے اور شاعروں جیسی شعریت بھی ۔


=== مشہور کلام ===
=== مشہور کلام ===
سطر 9: سطر 23:
*[[اے کاش وہ دن کب آئیں گے جب ہم بھی مدینے جائیں گے ۔ ساغر صدیقی | اے کاش وہ دن کب آئیں گے جب ہم بھی مدینے جائیں گے]]
*[[اے کاش وہ دن کب آئیں گے جب ہم بھی مدینے جائیں گے ۔ ساغر صدیقی | اے کاش وہ دن کب آئیں گے جب ہم بھی مدینے جائیں گے]]


*[[جس طرف چشم محمدﷺ کے اشارے ہو گئے ۔ ساغر صدیقی | جس طرف چشم محمدﷺ کے اشارے ہو گئے]]


*[[جاری ہے دو جہاں پہ حکومت رسولﷺ کی ۔ ساغر صدیقی | جاری ہے دو جہاں پہ حکومت رسولﷺ کی]]


==== آنکھ گلابی مست نظر ہے ====
*[[دل و نظر میں لیے عشق مصطفیﷺ آو ۔ ساغر صدیقی | دل و نظر میں لیے عشق مصطفیﷺ آو]]


آنکھ گلابی مست نظر ہے
*[[ڈوبتے والوں نے جب نام محمدﷺ لے لیا ۔ ساغر صدیقی | ڈوبتے والوں نے جب نام محمدﷺ لے لیا]]


اللہ ہی جانے کون بشر ہے
=== وفات ===


ساغر [[19 جولائی]]  [[1974]]  کو اس جہانِ فانی سے رخصت ہوگئے تھے۔


گیسوئے مشکین ، روح مزمل
رخ پہ طلوع نور سحر ہے
ماتھے پہ روشن روشن سہرا
جلوہ رنگیں حسن قمر ہے
ابروئے عالی آیہ قرآں
سینئہ اقدس کان گہر ہے
مہر نبوت پشت پناہی
مسند یزداں آپ کا گھر ہے
حور و ملائک حاضر خدمت
عرش معلے راہگذر ہے
چاند ستارے نقش کف پا
منزل ہستی گرد سفر ہے


=== شراکتیں ===
[[صارف:تیمورصدیقی ]]


غار حرا تھی اس کی کمائی
=== مزید دیکھیے ===
[[اقبال عظیم]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[حفیظ جالندھری]] | [[خالد محمود خالد]] | [[ریاض سہروردی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[منور بدایونی]] | [[مصطفیٰ رضا نوری]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[محمد بخش مسلم]] | [[محمد الیاس قادری]] | [[صبیح رحمانی]] | [[قاسم جہانگیری]] | [[یوسف قدیری]] | [[قمر انجم]] | [[سید ناصر چشتی]] | [[صائم چشتی]] | [[وقار احمد صدیقی]] | [[شکیل بدایونی]] | [[ساغر صدیقی]] | [[حامد لکھنوی]] | [[حبیب پینٹر]]


ساری خدائی جس کا ثمر ہے
----------------------------
 
{{ٹکر 1 }}
 
{{ٹکر 2 }}
نام محمد{{ص}} جگ اجیالا
{{باکس شخصیات }}
 
{{باکس 1 }}
لوگ کہیں جسے کملی والا
 
 
====اے کاش وہ دن کب آئیں گے جب ہم بھی مدینے جائیں گے====
 
 
اے کاش وہ دن کب آئیں گے جب ہم بھی مدینے جائیں گے
 
دامن میں مرادیں لائیں گے جب ہم بھی مدینے جائیں گے
 
 
بیتابی الفت کی دھن میں ہم دیدہ دل کے بر بط پر
 
توحید کے نغمے گائیں گے جب ہم بھی مدینے جائیں گے
 
 
تھا میں گے سنہری جالی کو چومیں گے معطر پردوں کو
 
قسمت کو ذرا سلجھائیں گے جب ہم مدینے جائیں گے
 
 
زمزم میں بھگو کر دامن کو سر مستی عرفاں پائیں گے
 
کوثر کے سبو چھلکائیں گے جب ہم بھی مدینے جائیں گے
 
 
ہنستی ہوئی کرنیں پھوٹیں گی ظمات کے قلعے ٹوٹیں گے
 
جلووں کے علم لہرائیں گے جب ہم بھی مدینے جائیں گے
 
 
ہم خاک در اقدس لے کر پلکوں پہ سجائیں گے ساغر
 
یوں دل کا چمن مہکائیں گے جب ہم بھی مدینے جائیں گے
 
 
====جس طرف چشم محمد{{ص}} کے اشارے ہو گئے====
 
جس طرف چشم محمد{{ص}} کے اشارے ہو گئے
 
جتنے ذرے سامنے آئے ستارے ہو گئے
 
 
جب کبھی عشق محمد{{ص}} کی عنایت ہو گئی
 
میرے آنسو کوثر و زمزم کے دھارے ہو گئے
 
 
موجہ طوفاں میں جب نام محمد{{ص}} لے لیا
 
ڈوبتی کشتی کے تنکے ہی سہارے ہو گئے
 
 
یا محمد{{ص}} آپ کی نظروں کا یہ اعجاز ہے
 
جس طرف نظریں اٹھیں سب تمہارے ہو گئے
 
 
میں ہوں اور یاد مدینہ اور ہیں تنہائیاں
 
پنے بیگانے سبھی مجھ سے کنارے ہو گئے
 
 
اپنی کملی کا ذرا سایہ عنایت ہو مجھے
 
دل کے دشمن یا محمد{{ص}} دل سے پیارے ہو گئے
 
 
====جاری ہے دو جہاں پہ حکومت رسول{{ص}} کی====
 
جاری ہے دو جہاں پہ حکومت رسول{{ص}} کی
 
کرتے ہیں مہر و ماہ اطاعت رسول{{ص}} کی
 
 
ایمان ایک نام ہے حب رسول{{ص}} کا
 
ہے خلد کی بہار محبت رسول{{ص}} کی
 
 
نوک مژہ پہ جن کی رہے اشک کربلا
 
پائیں گے حشر میں وہ شفاعت رسول{{ص}} کی
 
 
غار حرا کو یاد ہیں سجدے رسول{{ص}} کے
 
دیکھی ہے پتھروں نے عبادت رسول{{ص}} کی
 
 
دامان عقل و ہوش سہارا نہ دے مجھے
 
چاہت خدا کی بن گئی چاہت رسول{{ص}} کی
 
 
ساغر تمام عالم ہستی ہے بے حجاب
 
آنکھوں میں بس رہی ہے وہ خلوت رسول{{ص}} کی
 
====دل و نظر میں لیے عشق مصطفی{{ص}} آو====
 
دل و نظر میں لیے عشق مصطفی{{ص}} آو
 
خیال و فکر کی حدوں سے ماورا آو
 
 
در رسول سے آتی ہے مجھ کو یہ آواز
 
یہاں ملے گی تمہیں دولت بقا آو
 
 
جلائے رہتی ہے عصیاں کی آگ محشر میں
 
بس اب نہ دیر کرو شافع الوری آو
 
 
برنگ نغمہ بلبل سنا کے نعت نبی{{ص}}
 
ذرا چمن میں شگوفوں کا منہ دھلا آو
 
 
برس رہی ہیں چمن پر گھٹائیں وحشت کی
 
بھٹک رہا ہے بہاروں کا قافلہ آو
 
 
فراز عرش سے یرے حضور{{ص}} کو ساغر
 
ملا یہ حکم کہ نعلین زیر پا آو
 
====ڈوبنے والوں نے جب نام محمد{{ص}} لے لیا====
 
ڈوبتے والوں نے جب نام محمد{{ص}} لے لیا
 
حلقہ طوفان کو حاصل کنارے ہو گئے
 
 
ان کی نظروں میں یقینا باغ جنت کچھ نہیں
 
جس کو نظروں کو مدینے کے نظارے ہو گئے
 
 
چند لمحے آستان پاک پر گزرے ہیں جو
 
وہ ہماری زندگانی کے سہارے ہو گئے
 
 
سبز گنبد کیلئے اشعار ساغر مرحبا
 
جگمگا کر زندگی کے ماہ پارے ہو گئے
 
=== شراکتیں ===
 
[[صارف:تیمورصدیقی ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 10:37، 20 جولائی 2018ء

=ساغر صدیقی

ساغر صدیقی سنہ 1928میں بھارت کے شہر انبالہ میں پیدا ہوئے۔ان کا اصل نام محمد اختر تھا اورآپ چودہ برس کی عمر میں ہی شعر کہنے لگے تھے، ابتدا میں ’ناصر حجازی‘کے تخلص سے غزلیں کہیں بعد ازاں ’ساغر صدیقی‘ کے نام سے خود کو منوایا۔ <ref> https://urdu.arynews.tv/saghar-siddique-43-death-anniversary/ </ref>

نعت گوئی

ساغر صدیقی جیسے مست نے جب نعت کہی تو کمال ہوش مندی کا مظاہرہ کیا ۔ ساغر صدیقی ان چند غزل گو شعراء میں سے ہیں جس کی نعت میں علماء جیسا ادب بھی ہے اور شاعروں جیسی شعریت بھی ۔

مشہور کلام

وفات

ساغر 19 جولائی 1974 کو اس جہانِ فانی سے رخصت ہوگئے تھے۔


شراکتیں

صارف:تیمورصدیقی

مزید دیکھیے

اقبال عظیم | بیدم شاہ وارثی | حفیظ جالندھری | خالد محمود خالد | ریاض سہروردی | عبدالستار نیازی | کوثر بریلوی | نصیر الدین نصیر | منور بدایونی | مصطفیٰ رضا نوری | محمد علی ظہوری | محمد بخش مسلم | محمد الیاس قادری | صبیح رحمانی | قاسم جہانگیری | یوسف قدیری | قمر انجم | سید ناصر چشتی | صائم چشتی | وقار احمد صدیقی | شکیل بدایونی | ساغر صدیقی | حامد لکھنوی | حبیب پینٹر


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نئے صفحات