مصطفیٰ رضا نوری

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


مصطفیٰ رضا نوریؔ بریلوی کاپیدایشی اور اصل نام ’ ’محمد‘‘ ہے ۔ والد گرامی نے عرفی نام ’’مصطفیٰ رضا‘ ‘ رکھا۔فنِ شاعری میں آ پ اپنے پیر ومرشد ابوالحسین نوریؔ میاں مارہروی(م1324ء) کی نسبت سے اپنا تخلص ’’نوریؔ ‘‘ فرماتے تھے۔ آپ عالمِ اسلام کی مشہور شخصیت امام احمد رضا بریلوی کے فرزندِ اصغر تھے ۔آپ کا خاندان علم و فضل ، زہد و اتقا اور عشقِ رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) میں نمایاں مقام رکھتا ہے ۔آپ کی ولادت 22؍ ذی الحجہ1310ھ بمط 7 جولائی 1893ء بروز جمعہ بہ وقتِ صبح صادق آپ کے حسن رضا خان بریلوی کے گھر پر ہوئی

تعارفی مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مجموعۂ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مضامین و مقالات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مشہور کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]


وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

12 نومبر 1981 کو آپ خالق حقیقی سے جاملے ۔ بروز جمعہ بعد نمازجمعہ اسلامیہ کالج کے وسیع گرائونڈ میں نماز جنازہ ہوئی ، جنازہ میں اتنا کثیرا زدحام تھا کہ چشمان فلک نے کسی کے جنازہ میں کبھی اتنا انبوہ کثیر شاید ہی دیکھا ہو آپ کو آپ کے والد ماجد کے پہلو میں سپرد خاک کیا گیا ۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اقبال عظیم | بیدم شاہ وارثی | حفیظ جالندھری | خالد محمود خالد | ریاض الدین سہروردی | عبدالستار نیازی | کوثر بریلوی | نصیر الدین نصیر | منور بدایونی | مصطفیٰ رضا نوری | محمد علی ظہوری | محمد بخش مسلم | محمد الیاس قادری | صبیح رحمانی | قاسم جہانگیری | یوسف قدیری | قمر انجم | سید ناصر چشتی | صائم چشتی | وقار احمد صدیقی | شکیل بدایونی | ساغر صدیقی | حامد لکھنوی | حبیب پینٹر


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نئے صفحات