عبد الرحمن سہیلی اندلسی

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

ان کا تعلق اندلس سے تھا ۔ نمونہ کلام پیش خدمت ہے <ref>المدیح النبوی ۔ایک مطالعہ ،- ڈاکٹر ابوسفیان اصلاحی </ref>

مالی سویٰ قرعی لبابک حیلۃ

فلئن رددت فأی باب أقرع

(اے بار الٰہا! تمہارے دروازے پر دستک دینے کے بجائے میرے پاس کوئی چارہ نہیں ہے ، اگر تم نے دھتکار دیا تو میں کس دروازے کو کھٹکھٹاؤں گا۔)

مالی سوی فقری إلیک وسیلۃ

بالافتقار إلیک فقری أدفع

(تمہارے دربار میں رسائی کے لیے میرے فقر کے ماسوا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ میں اپنے فقر کو تمہارے حضور بدست احتیاج لے کر کھڑا ہوں۔)

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]