دلدار بڑے آئے محبوب بڑے دیکھے ۔ محمد علی ظہوری

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search

مرکزی صفحہ
اردو نعتیں
پنجابی نعتیں

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

دلدار بڑے آئے محبوب بڑے دیکھے

جو دیکھے سبھی ان کے قدموں میں پڑے دیکھے


سردار دو عالم کی تعظیم کے کیا کہنے

مرسل بھی سبھی جن کی راہوں میں کھڑے دیکھے


یاد ان کے مدینے کی جب دل میں اتر آئی

پلکوں کے کناروں پہ موتی سے جڑے دیکھے


محبوب کی مدحت میں ہے تاب سخن کس کو

سب اہل سخن میں نے حیرت میں گڑھے دیکھے


ان جیسا ظہوری اب آئے گا نہ دنیا میں

دلدار بڑے آئے محبوب بڑے دیکھے


کلام شاعر بزبانِ شاعر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

| محمد علی ظہوری کی آواز میں


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اقبال عظیم | بیدم شاہ وارثی | حفیظ جالندھری | خالد محمود خالد | ریاض سہروردی | عبدالستار نیازی | کوثر بریلوی | نصیر الدین نصیر | منور بدایونی | مصطفیٰ رضا نوری | محمد علی ظہوری | محمد بخش مسلم | محمد الیاس قادری | صبیح رحمانی | قاسم جہانگیری | یوسف قدیری | قمر انجم | سید ناصر چشتی | صائم چشتی | وقار احمد صدیقی | شکیل بدایونی | ساغر صدیقی | حامد لکھنوی | حبیب پینٹر