حلیمہ سعدیہ

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


آپ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دایہ اور رضاعی والدہ ہیں ۔ آپ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک لوری دیا کرتی تھیں


یا رب اذا اعطیتہ فابقہ

یا رب جب ہمیں یہ عطا کیا ہے تو اسکی لمبی عمر کرنا۔


واعلہ الی العلا وارقہ

اس کا مرتبہ بلند کرنا اور اس کی حفاظت کرنا۔

وادحض ابا طیل العداء بحقہ

اور دشمنوں کی سازشوں کو اس کے خلاف ناکام بنا دینا۔

ترجمہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

امواج الساحل

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بی بی آمنہ | حلیمہ سعدیہ | شیما بنت حارث | اروی بنت عبد المطلب | عاتکتہ بنت عبد المطلب | صفیہ بنت عبد المطلب | ام ایمن | فاطمہ زاہرہ |

ورقہ بن نوفل | تبان اسعد، ابوکرب | عبد المطلب | ابو طالب |ابوبکرصدیق | عمر فاروق | عثمان غنی | علی بن طالب | حسان بن ثابت | کعب بن مالک | ابوسفیان بن حارث | سواد بن قارب | عبداللہ بن زبعری | زہیر بن صرد