تبادلۂ خیال:حلیمہ سعدیہ

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

یا رب اذا اعطیتہ فابقہ یا رب جب ہمیں یہ عطا کیا ہے تو اسکی لمبی عمر کرنا۔

واعلہ الی العلا وارقہ اس کا مرتبہ بلند کرنا اور اس کی حفاظت کرنا۔

وادحض ابا طیل العداء بحقہ اور دشمنوں کی سازشوں کو اس کے خلاف ناکام بنا دینا۔