تفاخر محمود

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Tafakhur Mehmood.jpg


تفاخر محمود گوندلجھیورانوالی ضلع گجرات سے تعلق رکھتے ہیں۔ 18 جون 1959ء کو پیدا ہوئے۔ شعبہ تعلیم سے منسلک ہیں او رایک بہترین Debaterہیں۔ غمزۂ خوباں اور گیسوئے برہم آپ کے مجموعہ ہائے غزلیات ہیں اور نکہتِ نوراور تقدیس آپ کے نعتیہ مجموعے ہیں۔اخبارات میں آپ کے مضامین بھی شائع ہوتے رہتے ہیں۔

حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عتیق الرحمن صفی | سلمان رسول | عروس فاروقی


نعت کائنات پر نئی شخصیات
نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png