تجلیات حرمین ۔ طارق سلطان پوری
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
1999 میں طارق سلطان پوری حجِ بیت اللہ اور روضہِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت سے مشرف ہوئے تو آپ نے سفر کی کیفیات و مشاہدات کو منظوم کرڈالا۔ آپ کی یہ کیفیات ’تجلیاتِ حرمین‘ کے نام سے مکتبہِ ضیائیہ، ضیاالعلوم راولپنڈی سے شایع ہوچکا ہے، اس مجموعہ میں طارق سلطان پوری کا وہ کلامِ عقیدت شامل ہے جو حرمینِ طیبین کی مقدس فضا میں کہا گیا۔
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
تجلیاتِ حرمین ۔ پی ڈی ایف (آنلائن پڑھنے کے لیے) بارانِ رحمت | برہان ِ رحمت | بستان ِ رحمت | تجلیات حرمین | سبحان اللہ ما اجملک