برہان رحمت ۔ طارق سلطان پوری
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page; it is not the most recent. View the most recent revision.
آپ کی شاعری کا بڑا حصہ عقائدِ اہلسنت کے اظہار، مقامِ مصطفٰے، ناموسِ رسالت جیسے اہم موضوعات پر مشتمل ہے، ختمِ نبوت کو بھی آپ نے خاص طور پر اپنے کلام کا موحوع بنایا۔ تضمین نگاری میں بھی آپ کو کمال درجہ کی مہارت حاصل تھی، سلامِ رضؔا (مصطفٰے جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام) پر آپ نے تین تضامین تحریر کی ہیں جو ’ بارانِ رحمت ، برہان ِ رحمت اور بستان ِ رحمت کے نام سے شاِئع ہوچکی ہیں۔
مزید دیکھیے
بارانِ رحمت | برہان ِ رحمت | بستان ِ رحمت | تجلیات حرمین | سبحان اللہ ما اجملک