باران رحمت ۔ طارق سلطان پوری
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
آپ کی شاعری کا بڑا حصہ عقائدِ اہلسنت کے اظہار، مقامِ مصطفٰے، ناموسِ رسالت جیسے اہم موضوعات پر مشتمل ہے، ختمِ نبوت کو بھی آپ نے خاص طور پر اپنے کلام کا موحوع بنایا۔ تضمین نگاری میں بھی آپ کو کمال درجہ کی مہارت حاصل تھی، سلامِ رضؔا (مصطفٰے جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام) پر آپ نے تین تضامین تحریر کی ہیں جو ’ بارانِ رحمت ، برہان ِ رحمت اور بستان ِ رحمت کے نام سے شاِئع ہوچکی ہیں۔
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
بارانِ رحمت ۔ پی ڈی ایف، آنلائن پڑھنے کے لیے
بارانِ رحمت | برہان ِ رحمت | بستان ِ رحمت | تجلیات حرمین | سبحان اللہ ما اجملک