کلیات ِ منور

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 22:57، 21 جون 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏مزید دیکھیے)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


’’کلیاتِ منور‘‘ ثقلین احمد منور بدایونی کے مجموعہ ہائے نعت پر مشتمل ہے۔ جسے سلطان احمد ابن منور بدایونی نے مرتب کیا ہے۔ جہانِ حمد پبلی کیشنز اُردو بازار کراچی نے اس کی طباعت کا اہتمام کیا ہے۔ 408 صفحات پر مشتمل کلیات منور پر قیمت درج نہیں۔ شاید یہ ہدیہ دعائے خیر کے ساتھ شائع ہوئی ہے۔ مگر یہ عبارت بھی اس پر درج نہیں۔

کلیاتِ منور موضوعات حمد و نعت و مناجات، سلام و مناقب، غزلیات و قطعات اور رباعیات پر مشتمل ہے۔ اس میں منور بدایونی کا تمام مطبوعہ اور غیر مطبوعہ سب ہی کلام شامل ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کلیات ظہوری | کلیات نعت، محسن کاکوروی | کلیاتِ شائقؔ | تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی | کلیات راقب قصوری | مقصود کائنات، ادیب رائے پوری | کلیات ظہور | کلیات بے چین | کلیات اعظم | کلیات حفیظ | کلیات قادری | کلیات عنبر شاہ وارثی | حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی | طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی | سرمایہ ءِ رووف امروہوی | کلیات ِ منور | کلیات اظہر | کلیات نیازی | کلیات ِ اعجاز رحمانی | زبور حرم، اقبال عظیم | خلد نظر، عابد سعید عابد | نور سے نور تک، شاعر علی شاعر | کلیات صائم چشتی | کلیات بیدم وارثی | کلیات مظہر | کلیات ریاض سہروردی | کلیات شاہ انصار الہ آبادی | کلیات راہی | کلیات شہزاد مجددی | کلیات عزیز احسن | کلیات صبیح رحمانی | کلیات ریاض مجید | کلیات نعت ۔ دباغ | حرا کی خوشبو، انجم نیازی | کلیاتِ قمر انجم |کلیات طاہر


اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png