کلیات نعت ۔ دباغ

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
ُُّّّّّّْٗٗٗٗ

كليات ِ نعت شيخ عبدالعزيز دباغ ’’مطاف نعت‘‘ اور ’’طوافِ قلم‘‘ دو مجموعوں پر مشتمل ہے۔ ’’طوافِ قلم‘‘ كا آغاز’’ تلبيہ‘‘ سے هوتا هے جس کے بعد ’’طواف‘‘ کے ساتھ اشواط (چکر) پیش کئے گئے ہیں ۔ شیخ عبد العزیز دباغ کے نعتیہ کلیات 2021 میں شائع ہوئے ۔