نوائے نعت
1980 میں ماہنامہ نوائے نعت، کراچی کے اجراء کا اعزاز ادیب رائے پوری کو حاصل ہے
اردو نعت کے معتبر محقق ڈاکٹر شہزاد احمد کے مطابق ماہنامہ نوائے نعت، کراچی اردو زبان میں نعت کے لیے پہلا ماہنامہ ہے ۔ آپ لکھتے ہیں
"نوائے نعت ، کراچی " نے پورے ملک میں نعتیہ ادب کی فضاء کو پروان چڑھانے میں کلیدی کردار ادا کیا ۔ بعد میں اس تحریک کے نتیجے میں چراغ سے چراغ جلتے رہے ۔ ماہنامہ نعت، لاہور اور ماہنامہ حمد و نعت، کراچی اسی سلسلے کی متبرک کڑیاں ہیں" <ref> ڈاکٹر شہزاد احمد، اردو نعت پاکستان میں ، توکل اکیڈمی، کراچی، 2017، ص 396 </ref>
"نوائے نعت، کراچی" قریبا 8 سال شائع ہوتا رہا ۔
مزید نعتیہ جرائد
حمدیہ و نعتیہ رسائل و جرائد
ارمغان حمد | ایوان نعت | دبستان نعت| دنیائے نعت | حمد و نعت | سفیر نعت، کراچی | شہر نعت | فروغ نعت | کاروان نعت | گلدستہ مداح النبی | گلستان ِ رحمت | مدحت | نعت | نوائے نعت | نعت رنگ، کراچی | نعت رنگ - ہندوستانی ایڈیشن | نعت شناسی| نعت نیوز | جہان نعت
باقاعدگی سے نعت شائع کرنے والے ادبی رسائل و جرائد
بیاض |
مزید دیکھیے
| نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||