ماہنامہ نوائے نعت، کراچی

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page; it is not the most recent. View the most recent revision.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

1980 میں ماہنامہ نوائے نعت، کراچی کے اجراء کا اعزاز ادیب رائے پوری کو حاصل ہے

اردو نعت کے معتبر محقق ڈاکٹر شہزاد احمد کے مطابق ماہنامہ نوائے نعت، کراچی اردو زبان میں نعت کے لیے پہلا ماہنامہ ہے ۔ آپ لکھتے ہیں

"نوائے نعت ، کراچی " نے پورے ملک میں نعتیہ ادب کی فضاء کو پروان چڑھانے میں کلیدی کردار ادا کیا ۔ بعد میں اس تحریک کے نتیجے میں چراغ سے چراغ جلتے رہے ۔ ماہنامہ نعت، لاہور اور ماہنامہ حمد و نعت، کراچی اسی سلسلے کی متبرک کڑیاں ہیں"

"نوائے نعت، کراچی" قریبا 8 سال شائع ہوتا رہا ۔

مزید دیکھیے

گلستان ِ رحمت | گلدستہ مداح النبی | ماہنامہ نوائے نعت، کراچی | ماہنامہ کاروان ِ نعت، لاہور | سہ ماہی فروغ ِ نعت، اٹک | سہ ماہی مدحت، لاہور | نعت رنگ، کراچی | ماہنامہ حمد و نعت، کراچی | ماہنامہ نعت، لاہور | ارمغان ِ حمد، شہر ِ نعت، فیصل آباد | ماہنامہ بیاض | نعت رنگ - ہندوستانی ایڈیشن | جہان نعت، بھارت |