عباس بن عبد المطلب
آپ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا تھا اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ سے محبت فرماتے تھے اور آپ کو اپنے والد کی مانند ہی قرار دیتے تھے ۔ عباس بن عبدالمطب کے دس بیٹے تھے جن میں سے سب بڑے کا نام "فضل" تھا اور اسی حوالے سے آپ نے اپنی کنیت "ابو فضل " اختیار کی ۔ اور آپ کی زوجہ "ام الفضل کے نام سے معروف ہوئیں ۔
آپ دور جاہلیت میں "خانہ کعبہ کے خدمت گار تھے ۔ وہاں ادب و احترام کا خیال رکھتے ۔ نہ کسی کو گالی گلوچ کی اجازت دیتے نہ ہی برے الفاظ کی خطا در حوالہ: Closing </ref>
missing for <ref>
tag
آپ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اجازت لے کر نعتیں کہیں ۔
نمونہ کلام
من قبلھا طبتَ فی الظلال وفی
مستودعٍ حیث یخصف الورق
ثم ھبطت البلاد لا بشر
أنت ولا مضغۃ ولا علق [1]
مزید دیکھیے
بی بی آمنہ | فاطمہ زاہرہ | حلیمہ سعدیہ | شیما بنت حارث | اردی بنت عبد المطلب | عاتکتہ بنت عبد المطلب | صفیہ بنت عبد المطلب | ام ایمن | ابوطالب بن عبد المطلب | عباس بن عبد المطلب | ابوبکر صدیق | عمر فاروق | عثمان غنی | علی بن ابوطالب | سعد بن ابی وقاص | نوفل بن حارث بن عبدالمطلب | حسان بن ثابت | لبید بن ربیعہ | کعب بن زہیر | عبد اللہ بن رواحہ | کعب بن مالک | ابوسفیان بن حارث | العباس بن مرداس | عبدا للہ بن الزبعری | النابغتہ الجعدی | ورقہ بن نوفل | تبان اسعد، ابوکرب |