صفیہ بنت عبد المطلب

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 22:10، 1 جولائی 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: عربی شعراء آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یہ پھوپھی حضرت زبیر بن العوام کی وال...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یہ پھوپھی حضرت زبیر بن العوام کی والدہ اور حضرت حمزہ بن عبد المطلب کی سگی بہن تھیں ۔ آپ نے غزوہ احزاب میں یہودی جاسوس کا خاتمہ کیا تھا ۔ آپ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پردہ فرمانے پر اپنے حزن و ملال کا اظہار مرثیوں میں کیا ۔

ایک مرثیے کے چند اشعار


لیت شعری،  و کیف  امسی صحیحا 

بعد  ان   بین  بالرسول   القریب

اعظم   الناس فی    البریہ     حقا 

سید الناس    حبہ     فی القلوب 

فا   وحشت الارض   من   فقدہ 

و   ای       البریتہ       لا ینکب 

و  تبکی   الا  با طع   من   فقدہ

و    تبکیہ     مکتہ        والاخشب 

مزید دیکھیے

بی بی آمنہ | حلیمہ سعدیہ | شیما بنت حارث | اردی بنت عبد المطلب | عاتکتہ بنت عبد المطلب | صفیہ بنت عبد المطلب | ام ایمن | فاطمہ زاہرہ |

ورقہ بن نوفل | عبد المطلب | ابو طالب |ابوبکرصدیق | عمر فاروق | عثمان غنی | علی بن طالب | حسان بن ثابت | کعب بن مالک | ابوسفیان بن حارث | سواد بن قارب | عبداللہ بن زبعری | زہیر بن صرد


حواشی و حوالہ جات