بی بی آمنہ
آپ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی والدہ ماجدہ ہیں ۔ ولادت ِ رسول کریم سے آپ کی قسمت کا ستارا ایسا روشن ہوا کہ سب عورتیں حسرت کرتے رہ گئیں ۔ حضرت عبداللہ بن عبدا لمطلب کی قبر کی زیارت سے واپسی پر ابواء کے مقام پر فرشتہ اجل نے آلیا ۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نظر ڈالی تو بے اختیار پکاریں۔ [1]
بارک فیک اللہ من غلام
یا ابن الذی من حومتہ الحمدام
فانت مبعو الی الا نام
تبعث فی الحل و فی الحرام
تبعث فی التحقیق والسلام
دن بیک البر ابراھام
مزید دیکھیے
بی بی آمنہ | حلیمہ سعدیہ | شیما بنت حارث | اردی بنت عبد المطلب | عاتکتہ بنت عبد المطلب | صفیہ بنت عبد المطلب | ام ایمن | فاطمہ زاہرہ |
ورقہ بن نوفل | عبد المطلب | ابو طالب |ابوبکرصدیق | علی بن طالب | حسان بن ثابت | کعب بن مالک | ابوسفیان بن حارث | سواد بن قارب | عبداللہ بن زبعری | زہیر بن صرد
- ↑ ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی، بر صغیر پاک و ہند میں عربی نعتیہ شاعری ، محکمہ اوقاف، پنجاب، 2002 ء ص 348 بحوالہ الخصائص الکبری، ص: 79/1