تجھے حمد ہے خدایا

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 18:12، 31 جولائی 2024ء از نعت زندگی ہے (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


تجھے حمد ہے خدایا۔ مشاہد رضوی کاحمد ومناجات اور دعائیہ کلام پر مشتمل شعری مجموعہ ہے، جس میں اللہ رب العزت جل جلالہٗ کے مقدس نام ’’ اللہ‘‘ کے اعداد ۶۶ کی مناسبت سے کل ۶۶ حمد و مناجات و دعا شامل ہیں۔

مقدمہ

پی ڈی ایف کا ربط

مزید دیکھیے

مشاہد رضوی | لمعاتِ بخشش | مشکوٰۃِ بخشش | تشطیراتِ بخشش | نسیمِ صبحِ نور | اربعینِ مدحت | اربعینِ کرم