سانچہ:تازہ ترین

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

26 ستمبر 2017 ۔ نعت ورثہ میں صبیح الدین رحمانی کی آمد


اکادمی فروغ ِ نعت، اٹک کی طرف سے نوجوان شاعر محمد الیاس حافظ کا مجموعہ نعت سبیل ِ عطا شائع ہوگیا ہے ۔


یاور وارثی کا مجموعہ نعت " سحاب نور پاکستان میں اکادمی فروغ نعت کے زیر اہتمام شائع ہو گیا ہے ۔


جناب گل بخشالوی کے نعتیہ انتخاب گلزار مصطفی کی اشاعت