رضاء اللہ حیدر
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 13:00، 26 فروری 2020ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: نعت گو شعراء زمرہ: اوکاڑہ {{بسم اللہ }} پروفیسر رضا اللہ حیدر اوکاڑہ کے عا...)
پروفیسر رضا اللہ حیدر اوکاڑہ کے عالم دین اور نعت گو تھے ۔ 18 فروری 1960ء میں پیدا ہوئے ۔ ایم اے انگلش، ایم اسلامیات اور ایم اے اردو کی ڈگریاں حاصل کیں اور ایم فل اردو کے لیے "غالب اور معاصر شعراء کے عنوان سے مقالہ پیش کیا ۔
مطبوعات
حمدیہ و نعتیہ شاعری
درد کی رت میں دوا شہر ِ نبی سے آئی
کام اپنے بھی نکالیں ہیں صبا نے کیا کیا
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
| نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||