اوکاڑہ
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
اوکاڑہ سے پیدا ہونے والے شعراء
اوکاڑہ کے معروف نعت گو
احمد جلیل |احمد ساقی | اقبال صلاح الدین | رحمت علی رحمت | رضا اللہ حیدر | سلیم نیازی | شفیع اکاڑوی |عبد الستار شاہد | علی صابر رضوی | غلام علی اوکاڑوی | غلام محی الدین | قمر حجازی
خاص سرگرمیاں
1983 میں الحاج محمد سلیم نیازی نے چاروں صوبوں سے قراء و نعت خواں حضرات کو جن میں اعظم چشتی | محمد علی ظہوری | عبد الستار نیازی | محمد حسین کسو وال | اور دیگر کو اوکاڑہ بلایا ۔