عبد اللہ نیاز

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 09:56، 13 مارچ 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: نعت گو شعراء زمرہ: شعراء ان کا پورا نام راجا محمد عبد اللہ نیاز تھا ۔ ایک مق...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


ان کا پورا نام راجا محمد عبد اللہ نیاز تھا ۔ ایک مقالے میں ان کا تعارف یوں پیش کیا گیا ہے ۔

راجا محمد عبداللہ نیاز، مولاناظفر علی خان، سالک و غلام بھیک نیرنگ کے ہم عصر تھے ان کی نعت گوئی میں قومی و اخلاقی رنگ غالب ہے۔ ’’یہ ہیں کارنامے رسول صلی اللہ علیہ وسلم خدا کے ‘‘ راجا نیاز کی نعتیہ منظومات کا مجموعہ ہے ۔ ان میں آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت مبارکہ کے ساتھ مشاہیر اسلام کے قومی، دینی، اخلاقی اور تاریخی واقعات اور کارناموں کا تذکرہ ملتا ہے اُنھوں نے نظم و غزل دونوں میں نعت کی روایت کو آگے بڑھایا۔ [1]

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات

  1. اقصی سلطانہ، مجلہ نعت رنگ کے تنقید مباحث کا مطالعہ ، مقالہ برائے ایم فل , یونیورسٹی آف سرگودھا