عبد اللہ نیاز
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
ان کا پورا نام راجا محمد عبد اللہ نیاز تھا ۔ ایک مقالے میں ان کا تعارف یوں پیش کیا گیا ہے ۔
راجا محمد عبداللہ نیاز، مولاناظفر علی خان، سالک و غلام بھیک نیرنگ کے ہم عصر تھے ان کی نعت گوئی میں قومی و اخلاقی رنگ غالب ہے۔ ’’یہ ہیں کارنامے رسول خدا کے ‘‘ راجا نیاز کی نعتیہ منظومات کا مجموعہ ہے ۔ ان میں آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت مبارکہ کے ساتھ مشاہیر اسلام کے قومی، دینی، اخلاقی اور تاریخی واقعات اور کارناموں کا تذکرہ ملتا ہے اُنھوں نے نظم و غزل دونوں میں نعت کی روایت کو آگے بڑھایا۔ [1]
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- ↑ اقصی سلطانہ، مجلہ نعت رنگ کے تنقید مباحث کا مطالعہ ، مقالہ برائے ایم فل , یونیورسٹی آف سرگودھا