"ثنائے خواجہ ۔ سروسہارنپوری" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (Admin نے صفحہ ثنائے خواجہ کو بجانب ثنائے خواجہ ۔ سروسہارنپوری منتقل کیا) |
(کوئی فرق نہیں)
| |
نسخہ بمطابق 21:18، 9 جولائی 2017ء
ثنائے خواجہ سرو سہارنپوری کا دوسرا نعتیہ مجموعہ ہے ۔ اس مجموعہ کلام میں زخمہءِ دل کے برعکس زیادہ تر نعتیں غزل کی ہئیت میں ہیں ۔ اس مجموعہ نعت میں سرو سہارنپوری نے ثابت کیا کہ وہ قصیدے کی گران بار لسانیت اور استادانہ فنکاری کے ساتھ ساتھ غزل کی لطافت سے بھی آگاہ ہیں ۔