"شاہد رضا واحدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9: سطر 9:
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}

بہت کم وقتوں میں نعتیہ شاعری کے حوالے سے اپنی شناخت بنانے والے نوجوان شاعر ==شاہدرضاواحدی== ابن مولانا شرافت علی مشاہدی کا تعلق بلرام پور سے ہے آپ آٹھ فروری 2001 میں مانا پار بہریا خاص ببھن پوروہ پوسٹ حسین آباد اترولہ بلرام پور میں پیدا ہوئے  
بہت کم وقتوں میں نعتیہ شاعری کے حوالے سے اپنی شناخت بنانے والے نوجوان شاعر [[شاہد رضا واحدی]] ابن مولانا شرافت علی مشاہدی کا تعلق بلرام پور سے ہے آپ آٹھ فروری 2001 میں مانا پار بہریا خاص ببھن پوروہ پوسٹ حسین آباد اترولہ بلرام پور میں پیدا ہوئے  

==ابتدائ تعلیم==
==ابتدائ تعلیم==
سطر 16: سطر 16:
دم تحریر آپ الجامعتہ الغوثیہ عربی کالج اترولہ میں زیر تعلیم ہیں  
دم تحریر آپ الجامعتہ الغوثیہ عربی کالج اترولہ میں زیر تعلیم ہیں  

==نعت گوئ کا سفر===
==نعت گوئ کا سفر==

آپ کو بچپن سے  نعت پڑھنے کا بہت شوق  تھا جب آپ  الجامعتہ الغوثیہ میں آئے تو 2016 میں طاہر میاں بیعت ہوکر دامن واحدی سے وابسطہ ہوگئے  بعد اذاں محرم الحرام کے مہینے میں نعت کے کچھ اشعار آپ سے رقم ہوئے جس کو  آپ نے  عطا محمد صدیقی صاحب  استاذ جامعہ غوثیہ کے پاس لے کر بغرض اصلاح حاضر ہوئے اس طرح آپ کے نعت گوئی کے سفر کا باقاعدہ آغاز ہوا  

نسخہ بمطابق 13:40، 30 نومبر 2023ء

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

بہت کم وقتوں میں نعتیہ شاعری کے حوالے سے اپنی شناخت بنانے والے نوجوان شاعر شاہد رضا واحدی ابن مولانا شرافت علی مشاہدی کا تعلق بلرام پور سے ہے آپ آٹھ فروری 2001 میں مانا پار بہریا خاص ببھن پوروہ پوسٹ حسین آباد اترولہ بلرام پور میں پیدا ہوئے

ابتدائ تعلیم

آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد مولانا شرافت علی مشاہدی سے حاصل کی اس کے بعد دارالعلوم اہلنست حشمت الرضا جھلہیا چمروپور بلرام میں داخلہ لیا جہاں کچھ ماہ ناظرہ پڑھ کر مشفق استاذ حضرت علامہ رفیق احمد صاحب قبلہ مشاہدی کے زیر نگرانی میں جماعت ثانیہ تک تعلیم حاصل کی دم تحریر آپ الجامعتہ الغوثیہ عربی کالج اترولہ میں زیر تعلیم ہیں

نعت گوئ کا سفر

آپ کو بچپن سے نعت پڑھنے کا بہت شوق تھا جب آپ الجامعتہ الغوثیہ میں آئے تو 2016 میں طاہر میاں بیعت ہوکر دامن واحدی سے وابسطہ ہوگئے بعد اذاں محرم الحرام کے مہینے میں نعت کے کچھ اشعار آپ سے رقم ہوئے جس کو آپ نے عطا محمد صدیقی صاحب استاذ جامعہ غوثیہ کے پاس لے کر بغرض اصلاح حاضر ہوئے اس طرح آپ کے نعت گوئی کے سفر کا باقاعدہ آغاز ہوا

مزید دیکھئے

شخصیات  : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی | عزیز بارہ بنکوی | سرور بارہ بنکوی | زبیر نور پوری | فاروق رضا | شاہد رضا واحدی

نئے صفحات
نعت کائنات پر نئی شخصیات

حواشی و حوالہ جات