"کہہ مکرنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 3: سطر 3:


ہیں وہ رب کے بڑے دُلارے
ہیں وہ رب کے بڑے دُلارے
ہم کو بھی ہیں جان سے پیارے
ہم کو بھی ہیں جان سے پیارے
کوئی نہیں ہے اُن کا ہم قد
کوئی نہیں ہے اُن کا ہم قد
کیا جبریل ؟
کیا جبریل ؟
نہیں ، محمّد!<ref>دو ماہی گلبن: نعت نمبر، جنوری /اپریل 1999ء، احمد آباد، ص 42  </ref>  
نہیں ، محمّد!<ref>دو ماہی گلبن: نعت نمبر، جنوری /اپریل 1999ء، احمد آباد، ص 42  </ref>  



حالیہ نسخہ بمطابق 19:33، 15 فروری 2017ء

بہت کم استعمال ہونے والی صنف سخن ہے اس میں میں عورتوں کی زبان سے کوئی بات بیان کی جاتی ہے جس میں ایک سے معشوق مراد ہوتا ہے اور دوسری سے کچھ اور۔ اس کا قائل معشوق کی بات کہہ کر مکر جاتا ہے کہہ مکرنیوں کو سکھیاں اور مکرنیاں بھی کہتے ہیں۔ یہ امیر خسروؔ کی پسندیدہ صنف تھی

ہیں وہ رب کے بڑے دُلارے

ہم کو بھی ہیں جان سے پیارے

کوئی نہیں ہے اُن کا ہم قد

کیا جبریل ؟

نہیں ، محمّد!<ref>دو ماہی گلبن: نعت نمبر، جنوری /اپریل 1999ء، احمد آباد، ص 42 </ref>

مزید دیکھیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نظم | آزاد نظم | نظم معری | غزل | قصیدہ | قطعہ | رباعی | مثنوی | مرثیہ | دوہا | ماہیا | کہہ مکرنی | لوری | گیت | سہرا | کافی | ترائیلے | سانیٹ | ہائیکو |

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]