"افضل الہ آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ:  بھارت ]]
[[زمرہ:  بھارت ]]
{{ٹکر 1 }}
شاعر: [[افضل الہ آبادی]]
افضل تخلص کرتے ہیں  5 اکتوبر  [[1986]]  کو رضا گنج لعل گوپال گنج الہ آباد میں پیدا ہوئے ابتدائ تعلیم مدرسہ حبیبیہ اسلامیہ (لعل گوپال گنج)میں حاصل کی بعد ازیں
[[جونپور یونیورسٹی]] پور وانچل سے گریجویشن مکمل کیا ،
===آغاز سخن===
[[2003]] میں انہوں نےاپنے شعری سفر کا آغاز کیا ، [[افضل الہ آبادی]] کی وجہہ شہرت ان کا خوبصورت ترنم اور روایتی شاعری ہے ، جتنے کامیاب وہ غزل کے مشاعروں میں ہیں اس سے  زیادہ پذیرائی ان کی نعتیہ مشاعروں میں ہوا کرتی ہے موصوف کی غزلوں کا ایک شعری مجموعہ (چراغوں میں لہو) کے عنوان سے منظر عام پر آچکا ہے ،تاہم (نعتیہ مجموعہ)طباعت کے مراحل میں ہے انشاءاللہ زیور طبع سے آراستہ ہوکر بہت جلد منظر عام پر آجائے گا
===نعت گوئی کا سفر===
موصوف کی ابتدائی تعلیم چونکہ مدرسے سے شروع ہوئ اسلئے مدرسے کے ماحول نے ہی نعت خوانی اور نعت گوئی کی طرف انہیں آمادہ  کیا
افضل الہ آبادی ویسے تو مختلف اصنافِ سخن میں طبع آزمائی کر چکے ہیں لیکن  حمد و نعت ان کی پسندیدہ اصنافِ سخن ہے


===رہائش===


شاعر: [[افضل الہ آبادی]]
  ،فی الوقت وہ (رضا گنج لعل گوپال گنج) [[الہ آباد]] یوپی میں مقیم ہیں اور اردو مشاعروں کے ذریعے اپنے ادبی خدمات کو انجام دے رہے ہیں-<ref> نعت کائنات  کے لیے [[عالم نظامی]] کا پیش کردہ تعارف </ref>
افضل تخلص کرتے ہیں 5 اکتوبر  [[1986]]  کو رضا گنج لعل گوپال گنج الہ آباد میں پیدا ہوئے ابتدائ تعلیم مدرسہ حبیبیہ اسلامیہ (لعل گوپال گنج)میں حاصل کی بعد ازیں
[[جونپور یونیورسٹی]] پور وانچل سے گریجویشن مکمل کیا ، [[2003]] میں انہوں نےاپنے شعری سفر کا آغاز کیا ، [[افضل الہ آبادی]] کی وجہہ شہرت ان کا خوبصورت ترنم اور روایتی شاعری ہے ، جتنے کامیاب وہ غزل کے مشاعروں میں ہیں اس سے  زیادہ پذیرائی ان کی نعتیہ مشاعروں میں ہوا کرتی ہے موصوف کی غزلوں کا ایک شعری مجموعہ [[چراغوں میں لہو]] کے عنوان سے منظر عام پر آچکا ہے ،تاہم (نعتیہ مجموعہ)طباعت کے مراحل میں ہے انشاءاللہ زیور طبع سے آراستہ ہوکر بہت جلد منظر عام پر آجائے گا افضل الہ آبادی ویسے تو مختلف اصنافِ سخن میں طبع آزمائی کرتے ہیں لیکن  حمد و نعت ان کی پسندیدہ اصنافِ سخن ہے ،فی الوقت وہ (رضا گنج لعل گوپال گنج) [[الہ آباد]] یوپی میں مقیم ہیں اور اردو مشاعروں کے ذریعے اپنے ادبی خدمات کو انجام دے رہے ہیں-<ref> نعت کائنات  کے لیے [[عالم نظامی]] کا پیش کردہ تعارف </ref>


====نمونئہ کلام====
===حمدیہ ونعتیہ شاعری===


* [[کسی بھی شخص کی یہ آن بان تھوڑی ہے]]
* [[کسی بھی شخص کی یہ آن بان تھوڑی ہے]]


* [[عرب کے چاند کے چہرے کی تابانی کوئی دیکھے]]
* [[عرب کے چاند کے چہرے کی تابانی کوئی دیکھے]]
 
{{ٹکر 2}}
*[https://www.facebook.com/afzal.allahabadi00 افضل الہ آبادی کی فیسب کو]
====مزید دیکھئے====
====مزید دیکھئے====


{{عالم نظامی کے صفحات }}


[[سیماب اکبر آبادی]] | [[اکبر شاہ وارثی]] | [[نیر حامدی]] | [[حامد بدایونی]] | [[ضیاء القادری]] | [[بہزاد لکھنوی]] | [[عزیز جے پوری]] | [[مظہر الدین مظہر]] | [[اختر الحامدی]] | [[منور بدایونی]] | [[ستار وارثی]] | [[خلیل برکاتی]] | [[شاعر لکھنوی]] | [[درد اسعدی]] | [[صبا اکبر آبادی]] | [[حبیب نقشبندی]] | [[عنبر وارثی]] | [[اعظم چشتی]] | [[سکندر لکھنوی]] | [[حبیب جالب]] | [[کوثر نیازی]] | [[محشر بدایونی]] | [[افتاب نقوی]] | [[شمس بریلوی]] | [[قمر الدین انجم]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[کاوش وارثی]] | [[صائم چشتی]] | [[نیر سہروردی]] | [[اقبال عظیم]] | [[ریاض سہروردی]] | [[فدا خالدی دہلوی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[مسرور کیفی]] | [[حفیظ تائب]] | [[ادیب رائے پوری]] | [[احمد ندیم قاسمی]] | [[صابر براری]] | [[انصار الٰہ آبادی]] | [[افضل الہ آبادی]] | [[عابد بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[رشید وارثی]] | [[راغب مراد آبادی]] | [[مظفر وارثی]] | [[جمیل عظیم آبادی]] | [[زبیر گورکھپوری]] | [[راحت انجم]] | [[رہبر چشتی]] | [[مہر وجدانی]] | [[طاہر فراز]] | [[طارق سلطان پوری]] | [[عزم شاکری]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر شیخ احمر]] | [[عالم نظامی]] | [[عبید اعظم اعظمی]] | [[عاصی بیاروی]] | [[انجم بارہ بنکوی]] | [[قتیل شفائ]] | [[انس نبیل]]
{{باکس 1 }}
 
{{ باکس شخصیات }}
=== حواشی و حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 10:15، 10 جولائی 2022ء

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

شاعر: افضل الہ آبادی افضل تخلص کرتے ہیں 5 اکتوبر 1986 کو رضا گنج لعل گوپال گنج الہ آباد میں پیدا ہوئے ابتدائ تعلیم مدرسہ حبیبیہ اسلامیہ (لعل گوپال گنج)میں حاصل کی بعد ازیں جونپور یونیورسٹی پور وانچل سے گریجویشن مکمل کیا ،

آغاز سخن

2003 میں انہوں نےاپنے شعری سفر کا آغاز کیا ، افضل الہ آبادی کی وجہہ شہرت ان کا خوبصورت ترنم اور روایتی شاعری ہے ، جتنے کامیاب وہ غزل کے مشاعروں میں ہیں اس سے  زیادہ پذیرائی ان کی نعتیہ مشاعروں میں ہوا کرتی ہے موصوف کی غزلوں کا ایک شعری مجموعہ (چراغوں میں لہو) کے عنوان سے منظر عام پر آچکا ہے ،تاہم (نعتیہ مجموعہ)طباعت کے مراحل میں ہے انشاءاللہ زیور طبع سے آراستہ ہوکر بہت جلد منظر عام پر آجائے گا

نعت گوئی کا سفر

موصوف کی ابتدائی تعلیم چونکہ مدرسے سے شروع ہوئ اسلئے مدرسے کے ماحول نے ہی نعت خوانی اور نعت گوئی کی طرف انہیں آمادہ کیا

افضل الہ آبادی ویسے تو مختلف اصنافِ سخن میں طبع آزمائی کر چکے ہیں لیکن  حمد و نعت ان کی پسندیدہ اصنافِ سخن ہے

رہائش

،فی الوقت وہ (رضا گنج لعل گوپال گنج) الہ آباد یوپی میں مقیم ہیں اور اردو مشاعروں کے ذریعے اپنے ادبی خدمات کو انجام دے رہے ہیں-<ref> نعت کائنات  کے لیے عالم نظامی کا پیش کردہ تعارف </ref>

حمدیہ ونعتیہ شاعری

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

مزید دیکھئے

شخصیات  : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی |


نئے صفحات
نعت کائنات پر نئی شخصیات