"عبد اللہ نیاز" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: نعت گو شعراء زمرہ: شعراء ان کا پورا نام راجا محمد عبد اللہ نیاز تھا ۔ ایک مق...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
<blockquote> | <blockquote> | ||
راجا محمد عبداللہ نیاز، [[مولاناظفر علی خان]]، [[سالک]] و [[غلام بھیک نیرنگ]] کے ہم عصر تھے ان کی [[نعت گوئی]] میں قومی و اخلاقی رنگ غالب ہے۔ ’’[[یہ ہیں کارنامے رسول | راجا محمد عبداللہ نیاز، [[مولاناظفر علی خان]]، [[سالک]] و [[غلام بھیک نیرنگ]] کے ہم عصر تھے ان کی [[نعت گوئی]] میں قومی و اخلاقی رنگ غالب ہے۔ ’’[[یہ ہیں کارنامے رسول خدا کے]] ‘‘ [[راجا نیاز]] کی نعتیہ منظومات کا مجموعہ ہے ۔ ان میں آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت مبارکہ کے ساتھ مشاہیر اسلام کے قومی، دینی، اخلاقی اور تاریخی واقعات اور کارناموں کا تذکرہ ملتا ہے اُنھوں نے نظم و غزل دونوں میں نعت کی روایت کو آگے بڑھایا۔ | ||
<ref> اقصی سلطانہ، مجلہ نعت رنگ کے تنقید مباحث کا مطالعہ ، مقالہ برائے ایم فل , یونیورسٹی آف سرگودھا </ref> | <ref> اقصی سلطانہ، مجلہ نعت رنگ کے تنقید مباحث کا مطالعہ ، مقالہ برائے ایم فل , یونیورسٹی آف سرگودھا </ref> | ||
</blockquote> | </blockquote> |
حالیہ نسخہ بمطابق 10:03، 13 مارچ 2019ء
ان کا پورا نام راجا محمد عبد اللہ نیاز تھا ۔ ایک مقالے میں ان کا تعارف یوں پیش کیا گیا ہے ۔
راجا محمد عبداللہ نیاز، مولاناظفر علی خان، سالک و غلام بھیک نیرنگ کے ہم عصر تھے ان کی نعت گوئی میں قومی و اخلاقی رنگ غالب ہے۔ ’’یہ ہیں کارنامے رسول خدا کے ‘‘ راجا نیاز کی نعتیہ منظومات کا مجموعہ ہے ۔ ان میں آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت مبارکہ کے ساتھ مشاہیر اسلام کے قومی، دینی، اخلاقی اور تاریخی واقعات اور کارناموں کا تذکرہ ملتا ہے اُنھوں نے نظم و غزل دونوں میں نعت کی روایت کو آگے بڑھایا۔ [1]
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- ↑ اقصی سلطانہ، مجلہ نعت رنگ کے تنقید مباحث کا مطالعہ ، مقالہ برائے ایم فل , یونیورسٹی آف سرگودھا