"سہیل عابدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
سید سہیل عابدی یکم ستمبر 1970 کو کبیروالا (خانیوال )میں پیدا ہوے .ابتدائی تعلیم کبیروالا سے حاصل کی . گریجوشین لاہورسے کی اور پھرایم اے اسلامیات کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاھور سے حاصل کی . سہیل عابدی پیشہ تدریس سے  وابستہ ہیں . سہیل عابدی ملتان میں مقیم ہیں اور ملتان کی ادبی سرگرمیوں  میں متحرک ہیں . ان کا شمارسخنور فورم کی بانی ارکان میں ہوتا ہے . سہیل عابدی غزل نظم اور دینی شاعری میں اپنی منفرد پہچان رکھتے ہیں ۔ ان کے بڑے بھائی حسنین اصغر تبسم اور خالہ زاد قمر رضا شہزاد بھی نام ور شاعر ہیں ۔ سہیل عابدی کا شعری مجموعہ زیر طبع ہے ۔
[[ملف:Sohail Abidi.jpg|link=سہیل عابدی ]]
...
کبھی بوسیدۂِ پوشاک نہیں ہو سکتے


پیکرِ علم کبھی خاک نہیں ہو سکتے
[[زمرہ: شعراء ]]


۔
سید سہیل عابدی [[یکم ستمبر]][[ 1970]] کو [[کبیروالا]] ([[زمرہ:ضلع خانیوال | خانیوال]] )میں پیدا ہوے .ابتدائی تعلیم کبیروالا سے حاصل کی . گریجوایشن لاہورسے کی اور پھرایم اے اسلامیات کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاھور سے حاصل کی . سہیل عابدی پیشہ تدریس سے  وابستہ ہیں . سہیل عابدی [[ملتان]] میں مقیم ہیں اور [[ملتان]] کی ادبی سرگرمیوں  میں متحرک ہیں . ان کا شمار[[سخنور فورم]] کی بانی ارکان میں ہوتا ہے . سہیل عابدی [[غزل]][[ نظم]] اور دینی شاعری میں اپنی منفرد پہچان رکھتے ہیں ۔ ان کے بڑے بھائی [[حسنین اصغر تبسم]] اور خالہ زاد [[قمر رضا شہزاد ]]بھی نام ور شاعر ہیں ۔ سہیل عابدی کا شعری مجموعہ زیر طبع ہے ۔
ہم ہیں توحید کے فانوس میں محفوظ ترین
...
 
[[کبھی بوسیدۂِ پوشاک نہیں ہو سکتے ۔ سہیل عابدی ]]
اے ہوا! ہم خس و خاشاک نہیں ہو سکتے
 
۔
ہم ہیں اصحابِ محمد کے غلاموں کے غلام
 
ہم کسی طور خطرناک نہیں ہو سکتے  
 
۔
دسترس شمس کی حرکت پہ رکھے جن کا بلال


ان کے قدموں میں کیوں افلاک نہیں ہو سکتے


۔
=== مزید دیکھیے ===
بھیجتے جو بھی ہیں اصحابِ محمد پہ سلام
حشر میں وہ کبھی نم ناک نہیں ہو سکتے
۔
معرفت جن کو نہ ہو آلِ محمد کی سہیلٌ
کچھ بھی ہوں، صاحبِ ادراک نہیں ہو سکتے


سید سہیل عابدی
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}

نسخہ بمطابق 04:59، 18 جنوری 2019ء

سید سہیل عابدی یکم ستمبر1970 کو کبیروالا ( )میں پیدا ہوے .ابتدائی تعلیم کبیروالا سے حاصل کی . گریجوایشن لاہورسے کی اور پھرایم اے اسلامیات کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاھور سے حاصل کی . سہیل عابدی پیشہ تدریس سے وابستہ ہیں . سہیل عابدی ملتان میں مقیم ہیں اور ملتان کی ادبی سرگرمیوں میں متحرک ہیں . ان کا شمارسخنور فورم کی بانی ارکان میں ہوتا ہے . سہیل عابدی غزلنظم اور دینی شاعری میں اپنی منفرد پہچان رکھتے ہیں ۔ ان کے بڑے بھائی حسنین اصغر تبسم اور خالہ زاد قمر رضا شہزاد بھی نام ور شاعر ہیں ۔ سہیل عابدی کا شعری مجموعہ زیر طبع ہے ۔ ... کبھی بوسیدۂِ پوشاک نہیں ہو سکتے ۔ سہیل عابدی


مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات