"حفیظ تائب کی شاعری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 30: سطر 30:
*[[دلوں کی تہہ میں پوشیدہ محبت دیکھنے والا ۔ حفیظ تائب | دلوں کی تہہ میں پوشیدہ محبت دیکھنے والا]]
*[[دلوں کی تہہ میں پوشیدہ محبت دیکھنے والا ۔ حفیظ تائب | دلوں کی تہہ میں پوشیدہ محبت دیکھنے والا]]


*[[دلوں کا شوق، روحوں کا تقاضا گنبد خضرا ۔ حفیظ تائب | دلوں کا شوق، روحوں کا تقاضا گنبد خضرا]]




====دلوں کا شوق، روحوں کا تقاضا گنبد خضرا====


دلوں کا شوق، روحوں کا تقاضا گنبد خضرا
زمانے کی نگاہوں کو اجالا گنبد خضرا
گلستان جہاں میں زندگی پرور بہار اس کی
سر آفاق لہراتا سویرا گنبد خضرا
جو رنگ و بو کی دنیا سر زمیں شہر طیبہ ہے
تو خلد چشم و فردوس تمنا گنبد خضرا
فلاح و کامرانی کی بشارت اہل ایماں کو
گنہگاروں کو رحمت کا اشارا گنبد خضرا
حبیب کبریا سائے میں اس کے محو راحت ہیں
دو عالم میں اسی باعث ہے یکتا گنبد خضرا
شفائے خاطر امت، ہوائے کوچئہ حضرت{{ص}}
نگاہوں کی اداسی کا مداوا گنبد خضرا
خدا کا شکر تائب کی نگاہوں نے بھی دیکھا ہے
وہ ہر سینے کے اندر بسنے والا گنبد خضرا


====شوق و نیاز و عجز کے سانچے میں ڈھل کے آ====
====شوق و نیاز و عجز کے سانچے میں ڈھل کے آ====

نسخہ بمطابق 07:08، 11 اگست 2017ء

ُُ

چند مقبول کلام



شوق و نیاز و عجز کے سانچے میں ڈھل کے آ

شوق و نیاز و عجز کے سانچے میں ڈھل کے آ

یہ کوچہ حبیبﷺ ہے، پلکوں سے چل کے آ


امت کے اولیاء بھی ادب سے ہیں دم بخود

یہ بارگاہ سرور دیں ہے سنبھل کے آ


آتا ہے تو جو شہر رسالت مآب میں

حرص و ہوا کے دام سے باہر نکل کے آ


ماہ عرب کے آگے تری بات کیا بنے

اے ماہتاب روپ نہ ہر شب بدل کے آ


سوز و تپش سخن میں اگر چاہتا ہے تو

عشق نبیﷺ کی آگ سے تائب پگھل کے آ

مزید دیکھیں

حفیظ تائب | سید منظور الکونین | محمد علی ظہوری | عبدالستار نیازی | قاری زبید رسول | صدیق اسماعیل | سعید ہاشمی | ام حبیبہ

احمد رضا خان بریویلوی | مظفر وارثی

شراکتیں

صارف: تیمور صدیقی

حواشی و حوالہ جات