"تبادلۂ خیال:عمیر لبریز" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: محمد عمیر ستار لبریز ایک سادہ سا اور محبِ نعت گھرانہ ابتدائی تعلیم : گورنمنٹ ہائی سکول نیا مدرسہ او...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
محمد عمیر ستار لبریز
محمد عمیر ستار لبریز کی پیدائش [[فیصل آباد ]] کے ایک سادہ اور محب نعت گھرانے میں ہوئی ۔ [[گورنمنٹ ہائی سکول نیا مدرسہ]] اور [[گورنمنٹ نیو کالونی ہائی سکول، غلام محمد آباد]]  میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد  [[گورنمنٹ ملت ڈگری کالج]]، غلام محمد آباد سے ایف ایس سی اور تا حال [[2019]] تک [[گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، سمن آباد،  فیصل آباد]] سے بی۔ایس کیمسٹری  جاری ہے  
ایک سادہ سا اور محبِ نعت گھرانہ
ابتدائی تعلیم :
گورنمنٹ ہائی سکول نیا مدرسہ اور گورنمنٹ نیو کالونی ہائی سکول گورنمنٹ غلام محمد آباد فیصل آباد
اعلیٰ تعلیم:
ایف۔ایس۔سی(میڈیکل) / گورنمنٹ ملت ڈگری کالج غلام محمد آباد
بی۔ایس کیمسٹری (جاری) / گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سمن آباد فیصل آباد
مڈل لیول پر شاعری کرنا کا شوق چڑھا مگر وزن کا علم ہی نہیں تھا اس لیے خود ہی گنگنا اور اس کے مطابق الفاظ جوڑ دینے ایف۔ ایس۔سی تک یہی سلسلہ رہا اور جب بی ایس میں آیا تو پتا چلا کہ کوئی وزن ہوتا ہے جیسے 1,2 یا 3,2 وغیرہ کے نام سے جانا جاتا ہے شاعری میں۔ اور اس کے کچھ عرصہ بعد ہی کرمِ ربِ کریم ہوا کہ فیس بک کے ایک گروپ سے شاعری کی ایک کتاب ( شاعری کے بیس اسباق) کا لنک ملا پھر اس پر دیا گیا سبق باقاعدگی سے کیا جانے لگا۔ جب فاعلن اور فعولن کا علم ہوا تو پتا چلا کہ 2,1 کا کیا چکر ہے جب یہ یاد ہوا تو مجھے الفاظ کے جوڑوں میں دقت پیش آئی جو کہ رفتہ رفتہ دور ہوتی جارہی ہے اور آج ہر بحر پر بافضل رب نعت کہہ لیتاہوں


    پہلا نعتیہ شعر جو کہ وزن میں نہیں تھا وہ کچھ یوں ہے
=== شاعری اور نعت گوئی ===
مدینہ ، مدینہ، مدینہ،مدینہ
 
نبی کا شہر مدینہ نبی کا گھر مدینہ
مڈل لیول پر شاعری  کا شوق ہوا  مگر وزن کا علم ہی نہیں تھا اس لیے خود ہی گنگناتے اور اس کے مطابق الفاظ جوڑ دیتے۔  ایف۔ ایس۔سی  تک یہی سلسلہ رہا اور جب بی ایس میں آئے فنی لوازمات کا علم ہوا۔ اس کے کچھ عرصہ بعد ہی کرمِ ربِ کریم ہوا کہ فیس بک کے ایک گروپ سے شاعری کی ایک کتاب ( شاعری کے بیس اسباق) کا لنک ملا۔  شوق و لگن سے مرحلے سر کیے اور آج ہر بحر میں شعر کہتے ہیں ۔
یہ تقریباً چھٹی یا ساتویں جماعت میں کہا تھا
 
اور جو وزن میں کہا گیا ہے
 
حاضری کا شرف نصب اس بار
[[ریاض احمد قادری | پروفیسر ریاض احمد قادری]] [[گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج،  سمن آباد،  فیصل آباد) ان شاعری کے بھی استاد ہیں ان سے ہی اصلاح کا سلسلہ جاری ہے
ہو کرم مجھ پہ ہر بار سرکار
 
یہ شعر بی۔ایس تیسرے سال کے آغاز میں کہا گیا
=== دیگر معلومات ===
پہلا نعتیہ مشاعرہ انجمن فقیرانہ مصطفیٰ کے زیر اہتمام ماہانہ طرحی نعتیہ مشاعرہ تہبتہ پڑھا
 
جس میں تھوڑی جھجھک اور خوف تھا
''' پسندیدہ نعتیں ''' -
استاد محترم: پروفیسر ریاض احمد قادری صاحب (گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سمن آباد فیصل آباد) ان سے ہی اصلاح کا سلسلہ جاری ہے
 
اعزازات: کوئی نہیں
* [[تو شاہِ خوباں تو جانِ جاناں ہے چہرہ ام الکتاب تیرا ]]
پسندیدہ نعتیں
* [[ چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے]]
تو شاہِ خوباں تو جانِ جاناں ہے چہرہ ام الکتاب تیرا
* [[حالِ دل کس کو سنائے آپ کے ہوتے ہوئے]]
نہ بن سکی ہے نہ بن سکے گا مثال تیری جواب تیرا
 
چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے
''' پسندیدہ شعراء ''' : [[صائم چشتی]] | [[عبد الستار نیازی ]] | [[ریاض احمد قادری ]] | [[یاسین اجمل چشتی ]] | [[لطیف ساجد چشتی ]] | [[شاہد حسین شاہد ]] |
مرا دل بھی چمکادے چمکانے والے
 
حالِ دل کس کو سنائے آپ کے ہوتے ہوئے
''' پسندیدہ نوجوان شعراء : [[اویس ازہر مدنی]] | [[نصیر اختر ]] | [[زاہد سرفراز]]
شعرا
 
صائم چشتی
'' بزرگ نعت خواں''': [[یوسف میمن ]]
عبد الستار نیازی
 
موجودہ
''' نوجوان نعت خواں ''' : [[عمیر زبیر قادری]]
پروفیسر ریاض احمد قادری
 
یاسین اجمل چشتی
=== مزید دیکھیے ===
لطیف ساجد چشتی
 
سید شاہد حسین شاہد
{{ٹکر 1 }}
نوجوان شاعر
{{باکس شخصیات }}
اویس ازہر مدنی
{{ٹکر 2 }}
نصیر اختر
{{ باکس 1 }}
زاہد سرفراز
بزرگ نعت خواں
الحاج یوسف میمن
نوجوان
محمد عمیر زبیر قادری

نسخہ بمطابق 17:33، 16 نومبر 2019ء

محمد عمیر ستار لبریز کی پیدائش فیصل آباد کے ایک سادہ اور محب نعت گھرانے میں ہوئی ۔ گورنمنٹ ہائی سکول نیا مدرسہ اور گورنمنٹ نیو کالونی ہائی سکول، غلام محمد آباد میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد گورنمنٹ ملت ڈگری کالج، غلام محمد آباد سے ایف ایس سی اور تا حال 2019 تک گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، سمن آباد، فیصل آباد سے بی۔ایس کیمسٹری جاری ہے

شاعری اور نعت گوئی

مڈل لیول پر شاعری کا شوق ہوا مگر وزن کا علم ہی نہیں تھا اس لیے خود ہی گنگناتے اور اس کے مطابق الفاظ جوڑ دیتے۔ ایف۔ ایس۔سی تک یہی سلسلہ رہا اور جب بی ایس میں آئے فنی لوازمات کا علم ہوا۔ اس کے کچھ عرصہ بعد ہی کرمِ ربِ کریم ہوا کہ فیس بک کے ایک گروپ سے شاعری کی ایک کتاب ( شاعری کے بیس اسباق) کا لنک ملا۔ شوق و لگن سے مرحلے سر کیے اور آج ہر بحر میں شعر کہتے ہیں ۔


پروفیسر ریاض احمد قادری [[گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، سمن آباد، فیصل آباد) ان شاعری کے بھی استاد ہیں ان سے ہی اصلاح کا سلسلہ جاری ہے

دیگر معلومات

پسندیدہ نعتیں -

پسندیدہ شعراء  : صائم چشتی | عبد الستار نیازی | ریاض احمد قادری | یاسین اجمل چشتی | لطیف ساجد چشتی | شاہد حسین شاہد |

پسندیدہ نوجوان شعراء : اویس ازہر مدنی | نصیر اختر | زاہد سرفراز

بزرگ نعت خواں': یوسف میمن

نوجوان نعت خواں  : عمیر زبیر قادری

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات