"سلطان محمود چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 12 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
''''{{#seo:
{{#seo:
|title= سلطان محمود چشتی
|title= سلطان محمود چشتی
|keywords=سلطان محمود چشتی، شاعر، نعت، حمد ، نعتیہ شاعری ، پاکستان نعت، Sultan Memood Chishti
|keywords=سلطان محمود چشتی ، شاعر، نعت، حمد ، نعتیہ شاعری ، پاکستان نعت،
|description=سلطان محمود چشتی [Sultan Mehmood Chishti] سلطان محمود چشتی گوجرخان ضلع راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے نوجوان نعت خواں، نعت گو اور سیرت نگار ہیں۔
|description=ارسلان ارشد [ sultan mehmood chishti ]


  }}
  }}
[[ملف:SMC.jpg|300px|link=سلطان محمود چشتی]]




[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
سلطان محمود چشتی گوجرخان ضلع راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے نوجوان نعت خواں، نعت گو اور مترجمِ سیرتِ پاک ہیں۔


=== پیدائش اور بچپن ===
=== پیدائش اور بچپن ===


سلطان محمود  4جون [[1980]] کو پیدا ہوئے
سلطان محمود  4 جون [[1980]] کو پیدا ہوئے
انہیں سات سال کی عمر سے ہی نعت خوانی کا شوق تھا اس دوران وہ سکول کے پروگرامز اور محافل میں نعت خوانی کرتے رہے جس پر انہیں ایوارڈز اور اعزازات سے بھی نوازا جاتا رہا
انہیں سات سال کی عمر سے ہی نعت خوانی کا شوق تھا اس دوران وہ سکول کے پروگرامز اور محافل میں نعت خوانی کرتے رہے جس پر انہیں ایوارڈز اور اعزازات سے بھی نوازا جاتا رہا


سطر 23: سطر 28:


===مطبوعات===
===مطبوعات===
محمد رسول اللہ(پوٹھوہاری ترجمہ) ۔ [[2019]]]
محمد رسول اللہ(پوٹھوہاری ترجمہ) ۔ [[2019]]]


سطر 30: سطر 36:


=== دیگر معلومات ===
=== دیگر معلومات ===
پسندیدہ نعتیں :


پسندیدہ نعت گو شعراء:  
پسندیدہ نعت گو شعراء:  
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی
[[پیر مہر علی شاہ]] گولڑوی


پیر [[سید نصیرالدین نصیر]] گولڑوی
ْ[[احمد رضا بریلوی ]] | [[مہر علی شاہ]] |  [[نصیرالدین نصیر]] | [[اعظم چشتی]] | [[عابد سعید عابد]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[صائم چشتی]]  | [[عبد الستار نیازی]]
[[اعظم چشتی]]


[[عابد سعید عابد]]
[[محمد علی ظہوری]]
[[صائم چشتی]]
[[عبد الستار نیازی]]


حالیہ عہد کے پسندیدہ نعت نگار:
حالیہ عہد کے پسندیدہ نعت نگار:


[[امجد حمید محسن]]
[[امجد حمید محسن]] | [[سرور حسین نقشبندی]] |


ڈاکٹر [[سرور حسین نقشبندی]]


پسندیدہ نعت خواں:
پسندیدہ نعت خواں:


[[محمد اعظم چشتی]]
[[ اعظم چشتی]] | [[منظور الکونین ]] |[[خالد حسنین خالد]] | [[ زبیب مسعود]] | [[سرور حسین نقشبندی]] |[[ارسلان ارشد]]
 
[[سید منظور الکونین اقدس]]
 
[[خالد حسنین خالد]]
 
[[سید زبیب مسعود]]
 
ڈاکٹر [[سرور حسین نقشبندی]]
 
[[ارسلان ارشد]]


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

حالیہ نسخہ بمطابق 09:07، 4 جون 2025ء


سلطان محمود چشتی گوجرخان ضلع راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے نوجوان نعت خواں، نعت گو اور مترجمِ سیرتِ پاک ہیں۔


پیدائش اور بچپن[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سلطان محمود 4 جون 1980 کو پیدا ہوئے انہیں سات سال کی عمر سے ہی نعت خوانی کا شوق تھا اس دوران وہ سکول کے پروگرامز اور محافل میں نعت خوانی کرتے رہے جس پر انہیں ایوارڈز اور اعزازات سے بھی نوازا جاتا رہا


نعت گوئی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت خوانی کے ساتھ رفتہ رفتہ ان میں نعت گوئی کا بھی ذوق پیدا ہوتا گیا اور پھر نعت پڑھنے کے ساتھ نعت لکھنے کی خدمت پر بھی مامور ہو گئے ان کا ایک نعتیہ مجموعہ سبیلِ بخشش کے نام سے منظرِ عام پر آچکا ہے اس کے علاوہ انہوں نے سیرتِ پاک کی عربی کتاب محمد رسول اللہﷺ (جس کا اردو ترجمہ 60 کی دہائی میں عطیہ خلیل عرب نے کیا) کا پوٹھوہاری زبان میں خوبصورت ترجمہ کیا ہے جس پر انہیں آرٹس کونسل راولپنڈی سے ایوارڈ بھی مل چکا ہے نعت کے حوالے سے اُن کی متعدد کتب منتظرِ طباعت ہیں


مطبوعات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محمد رسول اللہ(پوٹھوہاری ترجمہ) ۔ 2019]

سبیلِ بخشش (نعتیہ مجموعہ) 2022


دیگر معلومات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پسندیدہ نعت گو شعراء:

ْاحمد رضا بریلوی | مہر علی شاہ | نصیرالدین نصیر | اعظم چشتی | عابد سعید عابد | محمد علی ظہوری | صائم چشتی | عبد الستار نیازی


حالیہ عہد کے پسندیدہ نعت نگار:

امجد حمید محسن | سرور حسین نقشبندی |


پسندیدہ نعت خواں:

اعظم چشتی | منظور الکونین |خالد حسنین خالد | زبیب مسعود | سرور حسین نقشبندی |ارسلان ارشد

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات