"سلطان محمود چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق
(«''''{{#seo: |title= سلطان محمود چشتی |keywords=سلطان محمود چشتی، شاعر، نعت، حمد ، نعتیہ شاعری ، پاکستان نعت، Sultan Memood Chishti |description=سلطان محمود چشتی [Sultan Mehmood Chishti] سلطان محمود چشتی گوجرخان ضلع راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے نوجوان نعت خواں، نعت گو اور سیرت نگار...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
|||
| (3 صارفین 13 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
{{#seo: | |||
|title= سلطان محمود چشتی | |title= سلطان محمود چشتی | ||
|keywords=سلطان محمود | |keywords=سلطان محمود چشتی ، شاعر، نعت، حمد ، نعتیہ شاعری ، پاکستان نعت، | ||
|description= | |description=ارسلان ارشد [ sultan mehmood chishti ] | ||
}} | |||
[[ملف:SMC.jpg|300px|link=سلطان محمود چشتی]] | |||
| سطر 20: | سطر 12: | ||
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]] | [[زمرہ: نعت گو شعراء ]] | ||
سلطان محمود چشتی گوجرخان ضلع راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے نوجوان نعت خواں، نعت گو اور مترجمِ سیرتِ پاک ہیں۔ | |||
=== پیدائش اور بچپن === | === پیدائش اور بچپن === | ||
سلطان محمود | سلطان محمود 4 جون [[1980]] کو پیدا ہوئے | ||
انہیں سات سال کی عمر سے ہی نعت خوانی کا شوق تھا اس دوران وہ سکول کے پروگرامز اور محافل میں نعت خوانی کرتے رہے جس پر انہیں ایوارڈز اور اعزازات سے بھی نوازا جاتا رہا | انہیں سات سال کی عمر سے ہی نعت خوانی کا شوق تھا اس دوران وہ سکول کے پروگرامز اور محافل میں نعت خوانی کرتے رہے جس پر انہیں ایوارڈز اور اعزازات سے بھی نوازا جاتا رہا | ||
| سطر 36: | سطر 28: | ||
===مطبوعات=== | ===مطبوعات=== | ||
محمد رسول اللہ(پوٹھوہاری ترجمہ) ۔ [[2019]]] | محمد رسول اللہ(پوٹھوہاری ترجمہ) ۔ [[2019]]] | ||
[[سبیلِ بخشش]] (نعتیہ مجموعہ) [[2022]] | [[سبیلِ بخشش]] (نعتیہ مجموعہ) [[2022]] | ||
| سطر 42: | سطر 36: | ||
=== دیگر معلومات === | === دیگر معلومات === | ||
پسندیدہ نعت گو شعراء: | پسندیدہ نعت گو شعراء: | ||
[[ | ْ[[احمد رضا بریلوی ]] | [[مہر علی شاہ]] | [[نصیرالدین نصیر]] | [[اعظم چشتی]] | [[عابد سعید عابد]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[صائم چشتی]] | [[عبد الستار نیازی]] | ||
حالیہ عہد کے پسندیدہ نعت نگار: | |||
[[امجد حمید محسن]] | [[سرور حسین نقشبندی]] | | |||
پسندیدہ نعت خواں: | پسندیدہ نعت خواں: | ||
[[ | [[ اعظم چشتی]] | [[منظور الکونین ]] |[[خالد حسنین خالد]] | [[ زبیب مسعود]] | [[سرور حسین نقشبندی]] |[[ارسلان ارشد]] | ||
[[ | |||
[[خالد حسنین خالد]] | |||
[[ | |||
[[ارسلان ارشد]] | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 09:07، 4 جون 2025ء
سلطان محمود چشتی گوجرخان ضلع راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے نوجوان نعت خواں، نعت گو اور مترجمِ سیرتِ پاک ہیں۔
پیدائش اور بچپن[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
سلطان محمود 4 جون 1980 کو پیدا ہوئے انہیں سات سال کی عمر سے ہی نعت خوانی کا شوق تھا اس دوران وہ سکول کے پروگرامز اور محافل میں نعت خوانی کرتے رہے جس پر انہیں ایوارڈز اور اعزازات سے بھی نوازا جاتا رہا
نعت گوئی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نعت خوانی کے ساتھ رفتہ رفتہ ان میں نعت گوئی کا بھی ذوق پیدا ہوتا گیا اور پھر نعت پڑھنے کے ساتھ نعت لکھنے کی خدمت پر بھی مامور ہو گئے ان کا ایک نعتیہ مجموعہ سبیلِ بخشش کے نام سے منظرِ عام پر آچکا ہے اس کے علاوہ انہوں نے سیرتِ پاک کی عربی کتاب محمد رسول اللہﷺ (جس کا اردو ترجمہ 60 کی دہائی میں عطیہ خلیل عرب نے کیا) کا پوٹھوہاری زبان میں خوبصورت ترجمہ کیا ہے جس پر انہیں آرٹس کونسل راولپنڈی سے ایوارڈ بھی مل چکا ہے نعت کے حوالے سے اُن کی متعدد کتب منتظرِ طباعت ہیں
مطبوعات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
محمد رسول اللہ(پوٹھوہاری ترجمہ) ۔ 2019]
سبیلِ بخشش (نعتیہ مجموعہ) 2022
دیگر معلومات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
پسندیدہ نعت گو شعراء:
ْاحمد رضا بریلوی | مہر علی شاہ | نصیرالدین نصیر | اعظم چشتی | عابد سعید عابد | محمد علی ظہوری | صائم چشتی | عبد الستار نیازی
حالیہ عہد کے پسندیدہ نعت نگار:
امجد حمید محسن | سرور حسین نقشبندی |
پسندیدہ نعت خواں:
اعظم چشتی | منظور الکونین |خالد حسنین خالد | زبیب مسعود | سرور حسین نقشبندی |ارسلان ارشد
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
| نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||