"زبیر گورکھپوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(6 صارفین 10 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


[[ملف:زبیر گورکھپوری.png|alt="زبیر گورکھپوری"|link=زبیر گورکھپوری]]
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ:  بھارت ]]
{{ٹکر 1 }}
شاعری کے وسیلے سے ادب میں اپنی شناخت بنانے والے شاعر زبیر گورکھپوری کا تعلق ضلع [[گورکھپور]] سے ہے
جو [[بھارت]] کے صوبے [[اترپردیش]] میں واقع ہے
آپ کے والد روزگار کے لئے [[ممبئی]] آئے اور [[حیات نگر]] گھاٹکوپر میں سکونت اختیار کی آپ وہیں [[15 دسمبر]] [[1963]] کو پیدا ہوئے آپ نے ابتدائی تعلیم مانک لال [[مہیتا میونسپل اردو اسکول]] [[گھاٹکوپر]]  ویسٹ میں حاصل کی نیز تعلیمی سلسلہ جاری رکھتے ہوئے  [[انجمن خیرالا سلام]] [[کرلا]] میں داخلہ لیا اور نویں جماعت کے بعد دسویں کا امتحان دئے بغیر گودی کی ملازمت سے جڑ گئے


ہندوستان میں کچھ شعرا ایسے بھی ہیں جو خاموشی وجانفشانی سے زبان و ادب کے  ارتقا میں اپنا تعاون پیش کررہے ہیں ۔  ان میں ایک نام غزل گو شاعر زبیر گورکھپوری کا بھی ہے ۔موصوف کا شمار عصر حاضر کے معروف شعرا میں ہوتا ہے۔ جو کہ  اس وقت شہر ممبئی میں مقیم اور مصروف عمل ہیں تقرییا تین دہائیوں سے بھی زائد عرصے سے شعرو ادب کی خدمت کر رہے ہیں
===ادبی سفر کا آغاز===
  شاعری ہمیشہ ان کے ذوق اور ادبی جنون کا محور رہی ہے - موصوف کے انداز فکر اور طریقہ اظہار سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ ادب کے نئے فکری زاویوں  اور جدید مسائل سے بھی آگاہ ہیں اور انہیں شعری پیکر میں ڈھالنے کا شعور بھی رکھتے ہیں۔
آپ نے تقریباً 14سال کی عمر میں [[محمودالحسن ماہر]]
موصوف ایک قادر الکلام اور زود گو شاعر ہیں
کے زیر نگرانی اپنے ادبی سفر کا آغاز کیا اسی اثناء میں آپ نے یہ پہلا نعتیہ قطعہ بھی کہا
باوجود اس کے، ابھی تک ان کی کوئی کتاب
منظر عام پر نہیں آئ ہے۔
دعا ہے اللہ انہیں اتنی استطاعت عطا فرمائے کہ سرمایئہ جلد زیور طبع سے آراستہ کر کے اپنی تخلیقات کو تکمیلی مراحل تک پہونچا سکیں،


===نمونئہ کلام ===
تمہیں کیا خبر مجھ سے کیا پوچھتی ہے


[[نبی کے شہر میں نورانی فوارے نکلتے ہیں]]
حقیقت ہے وہ بارہا پوچھتی ہے




===مزید دیکھئے===
زبیر آکے باد صبا مجھ سے اکثر


[[سیماب اکبر آبادی]] | [[اکبر شاہ وارثی]] | [[نیر حامدی]] | [[حامد بدایونی]] | [[ضیاء القادری]] | [[بہزاد لکھنوی]] | [[عزیز جے پوری]] | [[مظہر الدین مظہر]] | [[اختر الحامدی]] | [[منور بدایونی]] | [[ستار وارثی]] | [[خلیل برکاتی]] | [[شاعر لکھنوی]] | [[درد اسعدی]] | [[صبا اکبر آبادی]] | [[حبیب نقشبندی]] | [[عنبر وارثی]] | [[اعظم چشتی]] | [[سکندر لکھنوی]] | [[حبیب جالب]] | [[کوثر نیازی]] | [[محشر بدایونی]] | [[افتاب نقوی]] | [[شمس بریلوی]] | [[قمر الدین انجم]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[کاوش وارثی]] | [[صائم چشتی]] | [[نیر سہروردی]] | [[اقبال عظیم]] | [[ریاض سہروردی]] | [[فدا خالدی دہلوی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[مسرور کیفی]] | [[حفیظ تائب]] | [[ادیب رائے پوری]] | [[احمد ندیم قاسمی]] | [[صابر براری]] | [[انصار الٰہ آبادی]] | [[رفیق عزیزی]] | [[عابد بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[رشید وارثی]] | [[راغب مراد آبادی]] | [[مظفر وارثی]] | [[جمیل عظیم آبادی]] | [[شفیق بریلوی]] | [[محمد اکرم رضا]] | [[رہبر چشتی]] | [[مہر وجدانی]] | [[نذر صابری]] | [[طارق سلطان پوری]] | [[سوزڈیروی]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر شیخ احمر]]
در مصطفیٰ کا پتہ پوچھتی ہے
 
اس کے بعد آپ نے حمد و نعت سلام و منقبت رباعی غزل رخصتی سہرا ودگر اصناف سخن میں بھی طبع آزمائ کی لیکن غزل کو آپ نے اپنی پہچان اور شعری اظہار کا وسیلہ بنایا آپ کا شمار  [[بھارت]] کے معروف شعرا میں ہوتا ہے۔ اس وقت آپ شہر [[ممبئی]] میں مقیم اور مصروف عمل ہیں تقرییا تین دہائیوں سے بھی زائد عرصے سے شعرو ادب کی خدمت کر رہے ہیں شاعری ہمیشہ آپ کے ذوق اور ادبی جنون کا محور رہی ہے - آپ کے انداز فکر اور طریقہ اظہار سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ آپ ادب کے نئے فکری زاویوں  اور جدید مسائل سے بھی آگاہ ہیں اور انہیں شعری پیکر میں ڈھالنے کا شعور بھی رکھتے ہیں چونکہ آپ رنگ تغزل ہی پسند فرماتے ہیں اسلئے آپ کے یہاں روایت کی پاسداری بھی بدرجئہ اتم موجود ہے، آپ ایک قادر الکلام اور زود گو شاعر ہیں، اسلئے  اس وقت  درجنوں شعراء کی آپ رہنمائی بھی فرمارہے ہیں<Ref>  نعت کائنات کے لیے [[عالم نظامی ]] کا پیش کردہ تعارف </ref>>
 
===حمدیہ ونعتیہ شاعری===
 
*[[نبی کے شہر میں نورانی فوارے نکلتے ہیں]]
*[[کرم عظیم ہے ہم پر یہی بقا کے لئے]]
*[[نبی کی یاد میں طوفاں کے دھارے رقص کرتے ہیں]]
*[[جب آئے سرکار دو عالم  صلى الله عليه وسلم]]
 
{{ٹکر 2}}
===سوشل میڈیا کے روابط===
*[https://www.facebook.com/zubair.gorakhpuri زبیر گورکھپوری کی فیس بک]
====مزید دیکھئے====
{{عالم نظامی کے صفحات }}
 
{{باکس 1 }}
{{ باکس شخصیات }}
 
=== حواشی و حوالہ جات ===
 
*  یہ صفحہ [[عالم نظامی ]] نے ترتیب دیا ہے

حالیہ نسخہ بمطابق 18:12، 15 جولائی 2022ء


"زبیر گورکھپوری"

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

شاعری کے وسیلے سے ادب میں اپنی شناخت بنانے والے شاعر زبیر گورکھپوری کا تعلق ضلع گورکھپور سے ہے جو بھارت کے صوبے اترپردیش میں واقع ہے آپ کے والد روزگار کے لئے ممبئی آئے اور حیات نگر گھاٹکوپر میں سکونت اختیار کی آپ وہیں 15 دسمبر 1963 کو پیدا ہوئے آپ نے ابتدائی تعلیم مانک لال مہیتا میونسپل اردو اسکول گھاٹکوپر ویسٹ میں حاصل کی نیز تعلیمی سلسلہ جاری رکھتے ہوئے انجمن خیرالا سلام کرلا میں داخلہ لیا اور نویں جماعت کے بعد دسویں کا امتحان دئے بغیر گودی کی ملازمت سے جڑ گئے

ادبی سفر کا آغاز[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آپ نے تقریباً 14سال کی عمر میں محمودالحسن ماہر کے زیر نگرانی اپنے ادبی سفر کا آغاز کیا اسی اثناء میں آپ نے یہ پہلا نعتیہ قطعہ بھی کہا

تمہیں کیا خبر مجھ سے کیا پوچھتی ہے

حقیقت ہے وہ بارہا پوچھتی ہے


زبیر آکے باد صبا مجھ سے اکثر

در مصطفیٰ کا پتہ پوچھتی ہے

اس کے بعد آپ نے حمد و نعت سلام و منقبت رباعی غزل رخصتی سہرا ودگر اصناف سخن میں بھی طبع آزمائ کی لیکن غزل کو آپ نے اپنی پہچان اور شعری اظہار کا وسیلہ بنایا آپ کا شمار بھارت کے معروف شعرا میں ہوتا ہے۔ اس وقت آپ شہر ممبئی میں مقیم اور مصروف عمل ہیں تقرییا تین دہائیوں سے بھی زائد عرصے سے شعرو ادب کی خدمت کر رہے ہیں شاعری ہمیشہ آپ کے ذوق اور ادبی جنون کا محور رہی ہے - آپ کے انداز فکر اور طریقہ اظہار سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ آپ ادب کے نئے فکری زاویوں اور جدید مسائل سے بھی آگاہ ہیں اور انہیں شعری پیکر میں ڈھالنے کا شعور بھی رکھتے ہیں چونکہ آپ رنگ تغزل ہی پسند فرماتے ہیں اسلئے آپ کے یہاں روایت کی پاسداری بھی بدرجئہ اتم موجود ہے، آپ ایک قادر الکلام اور زود گو شاعر ہیں، اسلئے اس وقت درجنوں شعراء کی آپ رہنمائی بھی فرمارہے ہیں<Ref> نعت کائنات کے لیے عالم نظامی کا پیش کردہ تعارف </ref>>

حمدیہ ونعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

سوشل میڈیا کے روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شخصیات  : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی |


نئے صفحات
نعت کائنات پر نئی شخصیات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]