"اشفاق احمد غوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 3 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 32: سطر 32:


* [[نامِ شاہِ امم دل سے لف  ہو گیا  ۔ اشفاق احمد غوری ]]
* [[نامِ شاہِ امم دل سے لف  ہو گیا  ۔ اشفاق احمد غوری ]]
حمدِ باری تعالیٰ
* [[شمس الضحیٰ سا چہرہ قرآن کہہ رہا ہے ]]


تو کریم ہے تو صبور ہے تو غفور ہے
=== مجموعہ کلام ===
مجھے معصیت پہ عبور ہے تو غفور ہے


میں ہوں عیب کار سیاہ رو، تو بڑا غنی
* [[صراطِ نور ]] - [[سیرت ایوارڈ ]]
مرا ہر قدم پہ قصور ہے تو غفور ہے
* [[صراطِ خلد]] - [[ سیرت ایوارڈ ]]، [[2019]]، درجہ دوم
* [[صراطِ عشق]]


میں ہوں معترف مرا جرم ہے مجھے بخش دے
=== اعزازات ===
تو حسیبِ یومِ نشور ہے تو غفور ہے
 
مجھے امتی کیا اپنے خاص حبیب کا
مجھے اس کرم پہ غرور ہے تو غفور ہے
 
میں سیاہ کار ہوں بے عمل بڑا نا سمجھ
مجھے صرف اتنا شعور ہے تو غفور ہے
 
مری ساری عمر گزر گئی تو خبر ہوئی
تیری بندگی میں سرور ہے تو غفور ہے
 
ہوئے مطمئن مرے قلب و جاں ترے ذکر سے
ترا ذکر جامِ طہور ہے تو غفور ہے
 
صراطِ خلد
 
اشفاق احمد غوری
 
=== مجموعہ کلام ===


[[صراطِ نور ]]
اشفاق احمد غوری کے اب تک دو مجموعے  شائع ہوئے ہیں اور ان دونوں پر ہی انہیں  [[سیرت ایوارڈ ]] سے نوازا گیا ہے ۔
[[صراطِ خلد]]
[[صراطِ عشق]]


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

حالیہ نسخہ بمطابق 02:12، 26 نومبر 2019ء

اشفاق احمد غوری
صراطِ خلد
صراطِ خلد پڑھیے

اشفاق احمد غوری [ Ashfaq Ahmed Ghori]اشفاق احمد غوری 11/02/1970 کو جلال پور پیر والا میں پیدا ہوئے

شاعری کا آغاز 1988 میں کیا ۔ غزل پسندیدہ صنفِ سخن رہی بعد ازاں کہانیاں لکھتے رہے ۔ پیروڈی اور طنزومزاح میں خوب نام کمایا۔2011 گوشہء درود و سلام جلال پور پیر والا جوائن کیا تو نعت کی طرف راغب ہوئے تو باقی تمام اصنافِ سخن سے کنارا کش ہو گئے اور 2017 میں پہلا نعتیہ مجموعہ، صراطِ نور، شائع ہوا اسی سال حکومتِ پاکستان کی طرف سے، صراطِ نور ، کو، قومی سیرت ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ جنوری 2019 میں دوسرا نعتیہ مجموعہ، صراطِ خلد، منظرِ عام پر آ چکا ہے تیسرا نعتیہ مجموعہ، صراطِ عشق، طباعت کے مراحل میں ہے ۔ملک بھر میں اشفاق احمد غوری کو مشکل قوافی میں آسانی سے نعت کہنے والے نعت گو شاعر کے طور پر جانا جاتا ہے ۔


حمدیہ و نعتیہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مجموعہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اعزازات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اشفاق احمد غوری کے اب تک دو مجموعے شائع ہوئے ہیں اور ان دونوں پر ہی انہیں سیرت ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]