قومی سیرت ایوارڈ

"نعت کائنات" سے
(سیرت ایوارڈ سے پلٹایا گیا)

This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اس ایوارڈ کو عام طور پر صدارتی ایوارڈ بھی کہہ دیا جاتا ہے ۔

قومی سیرت ایوارڈ یافتہ نعت گو شعراء[ترمیم]

1994 ۔ حفیظ تائب برائے وسلموا تسلیما ۔ پنجابی مجموعہ نعت

2002ء۔ ریاض حسین زیدی برائے ریاض ِ مدحت - اردو نعتیہ مجموعہ

2009 ۔ احمد محمود الزمان برائے مقام محمود ۔ اردو نعتیہ مجموعہ کلام

2009 ۔ ریاض حسین چودھری برائے خلدِسخن ۔ اردو نعتیہ مجموعہ

2014۔ منظر پھلوری برائے ارحم عالم ۔ غیر منقوط نعتیہ مجموعہ کلام

2017۔ اشفاق احمد غوری برائے صراط نور ۔ اردو مجموعہ نعت

2017 ۔ رضا اللہ حیدر برائے ضیائے حرمین - اردو مجموعہ نعت