"اشفاق احمد غوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(4 صارفین 9 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Ashfaq Ghori.jpg|تصغیر|Ashfaq Ghori]]
[[ملف:Ashfaq Ghori.jpg|link=اشفاق احمد غوری]]


{{#seo:
{{#seo:
|title=اشفاق احمد غوری   
|title=اشفاق احمد غوری   
|keywords=اشفاق احمد غوری ، شاعر، نعت، حمد ، نعتیہ شاعری ، پاکستان نعت، Ashfaq Ahmed Ghori
|keywords=اشفاق احمد غوری ، شاعر، نعت، حمد ، نعتیہ شاعری ، پاکستان نعت، Ashfaq Ahmed Ghori
|description=اشفاق احمد غوری  [ Ashfaq Ahmed Ghori]اشفاق احمد غوری 11/02/1970 کو جلال پور پیر والا میں پیدا ہوئے
|description= 2017 میں پہلا نعتیہ مجموعہ، صراطِ نور، شائع ہوا اسی سال 02/12/2017 کو حکومتِ پاکستان کی طرف سے، صراطِ نور ، کو، قومی سیرت ایوارڈ سے نوازا گیا ۔جنوری 2019 میں دوسرا نعتیہ مجموعہ، صراطِ خلد،  منظرِ عام پر آ چکا ہے تیسرا نعتیہ مجموعہ، صراطِ عشق، طباعت کے مراحل میں ہے ۔ملک بھر میں اشفاق احمد غوری کو مشکل قوافی میں آسانی سے نعت کہنے والے نعت گو شاعر کے طور پر جانا جاتا ہے ۔
شاعری کا آغاز 1988 میں کیا
غزل پسندیدہ صنفِ سخن رہی بعد ازاں کہانیاں لکھتے رہے ۔ پیروڈی اور طنزومزاح میں خوب نام کمایا۔2011 گوشہء درود و سلام جلال پور پیر والا جوائن کیا تو نعت کی طرف راغب ہوئے  تو باقی تمام اصنافِ سخن سے کنارا کش ہو گئے اور 2017 میں پہلا نعتیہ مجموعہ، صراطِ نور، شائع ہوا اسی سال 02/12/2017 کو حکومتِ پاکستان کی طرف سے، صراطِ نور ، کو، قومی سیرت ایوارڈ سے نوازا گیا ۔جنوری 2019 میں دوسرا نعتیہ مجموعہ، صراطِ خلد،  منظرِ عام پر آ چکا ہے تیسرا نعتیہ مجموعہ، صراطِ عشق، طباعت کے مراحل میں ہے ۔ملک بھر میں اشفاق احمد غوری کو مشکل قوافی میں آسانی سے نعت کہنے والے نعت گو شاعر کے طور پر جانا جاتا ہے ۔
  }}
  }}


سطر 12: سطر 10:
[[ زمرہ : نعت گو شعراء ]]
[[ زمرہ : نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ : جلال پور پیر والا ]]
[[زمرہ : جلال پور پیر والا ]]
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[اشفاق احمد غوری ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[صراطِ خلد ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[صراطِ خلد پڑھیے ]]
|}
|}
اشفاق احمد غوری  [ Ashfaq Ahmed Ghori]اشفاق احمد غوری 11/02/1970 کو جلال پور پیر والا میں پیدا ہوئے


=== نمونہ ء کلام ===
شاعری کا آغاز [[1988]] میں کیا ۔ غزل پسندیدہ صنفِ سخن رہی بعد ازاں کہانیاں لکھتے رہے ۔ پیروڈی اور طنزومزاح میں خوب نام کمایا۔[[2011]] گوشہء درود و سلام جلال پور پیر والا جوائن کیا تو نعت کی طرف راغب ہوئے  تو باقی تمام اصنافِ سخن سے کنارا کش ہو گئے اور [[2017]] میں پہلا نعتیہ مجموعہ، [[صراطِ نور]]، شائع ہوا اسی سال حکومتِ پاکستان کی طرف سے، صراطِ نور ، کو، قومی سیرت ایوارڈ سے نوازا گیا ۔[[یکم جنوری | جنوری]] [[2019]] میں دوسرا نعتیہ مجموعہ، [[صراطِ خلد]]،  منظرِ عام پر آ چکا ہے تیسرا نعتیہ مجموعہ، [[صراطِ عشق]]، طباعت کے مراحل میں ہے ۔ملک بھر میں اشفاق احمد غوری کو مشکل قوافی میں آسانی سے نعت کہنے والے نعت گو شاعر کے طور پر جانا جاتا ہے ۔


درونِ دل محبتوں کا اعتکاف ہو گیا
حضور نے کرم کیا تو دل مطاف ہو گیا


اڑائی گردِ معصیت درود کے جمال نے
=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
ہمارے دل کے آئینے سے میل صاف ہو گیا


مشامِ جاں میں عشقِ مصطفیٰ کی روشنی بسی
* [[نامِ شاہِ امم دل سے لف  ہو گیا ۔ اشفاق احمد غوری ]]
تو ظلمتوں کے موسموں سے اختلاف ہو گیا  
* [[شمس الضحیٰ سا چہرہ قرآن کہہ رہا ہے ]]


عطا بہت عظیم ہے یہ لم یزل کریم کی
=== مجموعہ کلام ===
حضور کی طرف ہمارا انعطاف ہو گیا
 
ظہور ہو گیا ہے آفتابِ نیم روز کا
نظر نظر پہ روشنی کا انکشاف ہو گیا
 
کسی نے حالِ زار پوچھنا کہاں تھا حشر میں
شفاعتوں سے جرمِ معصیت معاف ہو گیا
 
اشارہ شاہِ بحر و بر نے چاند کی طرف کیا
جگر قمر کا ایک پل میں شین قاف ہو گیا
 
=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===


* [[لُٹا دیں جان و دل آقا کی خاطر ۔ اشفاق احمد غوری | غلام مصطفٰی پکے ہیں دھن کے]]
* [https://naatshariflyrics.app/books/siraat-e-noor صراطِ نور] – [[سیرت ایوارڈ]]
* [[نسِ قران سے الفاظ چن کے ۔ اشفاق احمد غوری | کہی ہے نعت سجے خواب بُن کے ]]
* [https://naatshariflyrics.app/books/siraat-e-khuld صراطِ خلد] – [[سیرت ایوارڈ]]، [[2019]]، درجہ دوم
* [[کیا ہے نام مصطفٰی زباں سے لف ۔ اشفاق احمد غوری | بکھر گئے ہیں رنگ و نور ہر طرف ]]
* [[صراطِ عشق]]
* [[محبت ہے اسی محبوب رب سے ۔ اشفاق احمد غوری  | دیا جس نے محبت کا سبق ہے ]]
* [https://naatshariflyrics.app/books/deewan-e-ashfaq دیوان اشفاق]
* [https://naatshariflyrics.app/books/zarnaab-e-midahat زرنابِ مدحت]
* [https://naatshariflyrics.app/books/siraat-e-hassan صراطِ حَسّان]
* [https://naatshariflyrics.app/books/angabeen-e-sana انگبینِ ثنا]


=== مجموعہ کلام ===
=== اعزازات ===


[[صراطِ نور ]]
اشفاق احمد غوری کے اب تک دو مجموعے  شائع ہوئے ہیں اور ان دونوں پر ہی انہیں  [[سیرت ایوارڈ ]] سے نوازا گیا ہے ۔
صراطِ خلد
صراطِ عشق


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

حالیہ نسخہ بمطابق 06:12، 13 دسمبر 2025ء

اشفاق احمد غوری
صراطِ خلد
صراطِ خلد پڑھیے

اشفاق احمد غوری [ Ashfaq Ahmed Ghori]اشفاق احمد غوری 11/02/1970 کو جلال پور پیر والا میں پیدا ہوئے

شاعری کا آغاز 1988 میں کیا ۔ غزل پسندیدہ صنفِ سخن رہی بعد ازاں کہانیاں لکھتے رہے ۔ پیروڈی اور طنزومزاح میں خوب نام کمایا۔2011 گوشہء درود و سلام جلال پور پیر والا جوائن کیا تو نعت کی طرف راغب ہوئے تو باقی تمام اصنافِ سخن سے کنارا کش ہو گئے اور 2017 میں پہلا نعتیہ مجموعہ، صراطِ نور، شائع ہوا اسی سال حکومتِ پاکستان کی طرف سے، صراطِ نور ، کو، قومی سیرت ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ جنوری 2019 میں دوسرا نعتیہ مجموعہ، صراطِ خلد، منظرِ عام پر آ چکا ہے تیسرا نعتیہ مجموعہ، صراطِ عشق، طباعت کے مراحل میں ہے ۔ملک بھر میں اشفاق احمد غوری کو مشکل قوافی میں آسانی سے نعت کہنے والے نعت گو شاعر کے طور پر جانا جاتا ہے ۔


حمدیہ و نعتیہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مجموعہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اعزازات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اشفاق احمد غوری کے اب تک دو مجموعے شائع ہوئے ہیں اور ان دونوں پر ہی انہیں سیرت ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]