"واصف رضا واصف" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(ایک دوسرے صارف 5 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
واصف رضا واصف کا تعلق مدھوبنی بہار سے ہے۔آپ بھارت کی مرکزی دینی درس گاہ جامعہ اشرفیہ مبارک پور سے فارغ التحصیل ہیں۔ حافظ اور عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین نعت گو شاعر ہیں۔ ان کے کلام میں جدت و ندرت اور تراکیب کانگارخانہ رقصاں نظر آتا | واصف رضا واصف مصباحی مدھوبنی بہار، نعت، نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقبول، نعت رسول، | ||
واصف رضا واصف کا تعلق مدھوبنی بہار سے ہے۔آپ بھارت کی مرکزی دینی درس گاہ جامعہ اشرفیہ مبارک پور سے فارغ التحصیل ہیں۔ حافظ اور عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین نعت گو شاعر ہیں۔ ان کے کلام میں جدت و ندرت اور تراکیب کانگارخانہ رقصاں نظر آتا ہے۔}} | |||
[[ زمرہ: شعراء ]] | |||
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]] | |||
[[زمرہ: ناقدین و محققین]] | |||
[[زمرہ: بہار ]] | |||
[[زمرہ: عالم ]] | |||
[[زمرہ: حافظ]] | |||
{| style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;" | |||
| | |||
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;" | |||
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center; ;" | [[واصف رضا واصف]] | |||
|} | |||
| | |||
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;" | |||
! style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center; ;" | [[ واصف رضا واصف کے مضامین و مقالات | مضامین ]] | |||
|} | |||
| | |||
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;" | |||
! style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center; ;" | [[ واصف رضا واصف کی حمدیہ و نعتیہ شاعری | شاعری ]] | |||
|} | |||
|} | |||
----------------------- | |||
واصف رضا واصف کو زمانۂ طالب علمی سے ہی شعر و ادب میں خصوصاً دل چسپی اور شغف رہا ہے۔نثر و نظم دونوں اصنافِ ادب میں طبع آزمائی کرتے ہیں ۔اردو کے اُبھرتے ہوئے عمدہ [[نعت گو شاعر]]، [[قلم کار]]کے طور پر آپ کا شمار ہوتا ہے ۔آپ کا طرزِ تحریرعمدہ اور نفیس ہے ،مذہبی ، اصلاحی،سماجی،تعلیمی اورادبی مو ضوعات پر اب تک درجنوں مضامین شائع ہوچکے ہیں ۔[[نعت]] کے ساتھ ساتھ [[صحابہ]] ، [[اولیا]] اور بزرگان دین کی مناقب نگاری میں آپ کا اپنا ایک منفرد انداز ہے۔ | |||
واصف رضا واصف کی نعتیہ شاعری پر [[ڈاکٹرمشاہدؔرضوی کے اس مضمون ]] سے کافی کچھ جانا جا سکتا ہے ۔ | |||
=== مجموعہ ہائے کلام === | |||
* '''[[مجمع البحرین]] '''نعتیہ مجموعہ | |||
* '''[[ابوالفیض]] '''مناقب کا مجموعہ |
حالیہ نسخہ بمطابق 11:39، 4 مارچ 2025ء
واصف رضا واصف مصباحی مدھوبنی بہار، نعت، نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقبول، نعت رسول، واصف رضا واصف کا تعلق مدھوبنی بہار سے ہے۔آپ بھارت کی مرکزی دینی درس گاہ جامعہ اشرفیہ مبارک پور سے فارغ التحصیل ہیں۔ حافظ اور عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین نعت گو شاعر ہیں۔ ان کے کلام میں جدت و ندرت اور تراکیب کانگارخانہ رقصاں نظر آتا ہے۔}}
|
|
|
واصف رضا واصف کو زمانۂ طالب علمی سے ہی شعر و ادب میں خصوصاً دل چسپی اور شغف رہا ہے۔نثر و نظم دونوں اصنافِ ادب میں طبع آزمائی کرتے ہیں ۔اردو کے اُبھرتے ہوئے عمدہ نعت گو شاعر، قلم کارکے طور پر آپ کا شمار ہوتا ہے ۔آپ کا طرزِ تحریرعمدہ اور نفیس ہے ،مذہبی ، اصلاحی،سماجی،تعلیمی اورادبی مو ضوعات پر اب تک درجنوں مضامین شائع ہوچکے ہیں ۔نعت کے ساتھ ساتھ صحابہ ، اولیا اور بزرگان دین کی مناقب نگاری میں آپ کا اپنا ایک منفرد انداز ہے۔ واصف رضا واصف کی نعتیہ شاعری پر ڈاکٹرمشاہدؔرضوی کے اس مضمون سے کافی کچھ جانا جا سکتا ہے ۔
مجموعہ ہائے کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- مجمع البحرین نعتیہ مجموعہ
- ابوالفیض مناقب کا مجموعہ