"نعت نیوز" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 4: | سطر 4: | ||
=== نعت نیوز کے شمارے == | === نعت نیوز کے شمارے === | ||
[[ | [[ذولفقار علی حسینی نمبر - میں حسینی ہوں ]] | ||
=== مزید رسائل و جرائد === | === مزید رسائل و جرائد === | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 13:44، 6 جون 2023ء
2006 ء میں نوجوان اور پُرعزم ثنا خواں زکریا شیخ الاشرفی نے کتابی سلسلے ’’نعت نیوز، کراچی‘‘ کا اجرا کیا۔ یہ مجلہ بنیادی طور پر نعت خوانی کے آداب اور سرگرمیوں سے متعلق رہا مگر اس میں نعتیہ ادب کے حوالے سے بھی کئی اہم چیزیں شامل ہوئیں۔ 2010ء تک اس کے پانچ شمارے شائع ہوئے بعدازاں اس کو سہ ماہی کردیا گیا مگر یہ رسالہ بوجوہ اپنا سفر جاری نہ رکھ سکا۔
2017 میں اس کی دوبارہ اشاعت شروع ہوئی
نعت نیوز کے شمارے
ذولفقار علی حسینی نمبر - میں حسینی ہوں
مزید رسائل و جرائد
حمدیہ و نعتیہ رسائل و جرائد
ارمغان حمد | ایوان نعت | دبستان نعت| دنیائے نعت | حمد و نعت | سفیر نعت، کراچی | شہر نعت | فروغ نعت | کاروان نعت | گلدستہ مداح النبی | گلستان ِ رحمت | مدحت | نعت | نوائے نعت | نعت رنگ، کراچی | نعت رنگ - ہندوستانی ایڈیشن | نعت شناسی| نعت نیوز | جہان نعت
باقاعدگی سے نعت شائع کرنے والے ادبی رسائل و جرائد
بیاض |
| اس سال کی کچھ اہم کتابیں | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں
| |||||||