"نعت نیوز" کے نسخوں کے درمیان فرق
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: 2006 ء میں نوجوان اور پُرعزم ثنا خواں زکریا شیخ الاشرفی نے کتابی سلسلے ’’نعت نیوز، کراچی‘‘...) |
م (ADMIN 3 نے صفحہ نعت نیوز، کراچی کو نعت نیوز کی جانب منتقل کیا) |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 12:09، 16 ستمبر 2022ء
2006 ء میں نوجوان اور پُرعزم ثنا خواں زکریا شیخ الاشرفی نے کتابی سلسلے ’’نعت نیوز، کراچی‘‘ کا اجرا کیا۔ یہ مجلہ بنیادی طور پر نعت خوانی کے آداب اور سرگرمیوں سے متعلق رہا مگر اس میں نعتیہ ادب کے حوالے سے بھی کئی اہم چیزیں شامل ہوئیں۔ 2010ء تک اس کے پانچ شمارے شائع ہوئے بعدازاں اس کو سہ ماہی کردیا گیا مگر یہ رسالہ بوجوہ اپنا سفر جاری نہ رکھ سکا۔
2017 میں اس کی دوبارہ اشاعت شروع ہوئی
مزید رسائل و جرائد
گلستان ِ رحمت | گلدستہ مداح النبی | ماہنامہ نوائے نعت، کراچی | ایوان نعت، لاہور | نعت رنگ، کراچی | سفیر نعت، کراچی | دنیائے نعت، کراچی | ماہنامہ کاروان ِ نعت، لاہور | سہ ماہی فروغ ِ نعت، اٹک | سہ ماہی مدحت، لاہور | نعت رنگ، کراچی | ماہنامہ حمد و نعت، کراچی | ماہنامہ نعت، لاہور | ارمغان حمد، کراچی | نعت نیوز، کراچی | شہر ِ نعت، فیصل آباد | ماہنامہ بیاض | نعت رنگ - ہندوستانی ایڈیشن | جہان نعت، بھارت | دبستان نعت، بھارت
اس سال کی کچھ اہم کتابیں | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں
|