"ادیب رائے پوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(11 صارفین 34 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ ملف: Adeeb Rai Puri.jpg | 200px]]
[[ ملف:Adeeb Rai Puri.jpg|200px|link=ادیب رائے پوری]]


{{بسم اللہ }}
{{#seo:
|title=ادیب رائے پوری۔ نعت گو شاعر
| keywords=ادیب رائے پوری، نعت گو  نعت، نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقبول، نعت رسول، محقق Adeeb Roypuri, Adeeb Rai Puri, Naat
|description=سید حسین علی  المعروف ادیب رائے پوری [[1928]] میں رائے پور [[بھارت]] میں پیدا ہوئے نعت گوئی میں اور اس کے فروغ میں  انکی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں ۔
}}


ڈاکٹر پروفیسر ادیب رائے پوری پاکستان کے ممتاز نعت گو شاعر اور محقق ہیں ۔
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[ادیب رائے پوری ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[ ادیب رائے پوری کی شاعری | حمدیہ و نعتیہ شاعری ]]
|}
|}
-----------------
ادیب رائے پوری پاکستان کے ممتاز نعت گو شاعر ہیں ۔


===حالاتِ زندگی===
===حالاتِ زندگی===
سید حسین علی  المعروف ادیب رائے پوری [[1928]] میں رائے پور [[بھارت]] میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم رائے پور میں ہوئی ۔<ref>http://www.bio-bibliography.com/authors/view/6282 </ref>
سید حسین علی  المعروف ادیب رائے پوری [[1928]] میں رائے پور [[بھارت]] میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم رائے پور میں ہوئی ۔<ref>http://www.bio-bibliography.com/authors/view/6282 </ref>
[[فارسی]] گھر کی زبان تھی ۔انکےفارسی اساتذہ میں مولانا عبدالرحمن الہ آبادی ، ماسٹر شیو پرشاد  جبکہ شاعری میں فدا خالد دہلوی شامل ہیں ۔سلسلہ عالیہ سہروردیہ میں پیر آفاق سہروردی سے دستِ بیعت تھے ۔ وہ  13 اگست 1947 کو پاکستان ہجرت کر کے آۓ ۔اور کراچی (سندھ ) میں مستقل سکونت اختیار کی ۔
[[فارسی]] گھر کی زبان تھی ۔انکےفارسی اساتذہ میں مولانا عبدالرحمن الہ آبادی ، ماسٹر شیو پرشاد  جبکہ شاعری میں فدا خالد دہلوی شامل ہیں ۔سلسلہ عالیہ سہروردیہ میں پیر آفاق سہروردی سے دستِ بیعت تھے ۔ وہ  [[13 اگست]] [[1947]] کو پاکستان ہجرت کر کے آۓ ۔اور کراچی (سندھ ) میں مستقل سکونت اختیار کی ۔


ادیبؔ رائے پوری ایم اے (اُردو) تھے۔ عرصہ دراز سے شعر و ا دب کی خدمت کا فریضہ انجام دیتے رہے۔ فداؔ خالدی دہلوی سے شرفِ تلمذ حاصل تھا۔
ادیبؔ رائے پوری ایم اے (اُردو) تھے۔ عرصہ دراز سے شعر و ا دب کی خدمت کا فریضہ انجام دیتے رہے۔ فداؔ خالدی دہلوی سے شرفِ تلمذ حاصل تھا۔
سطر 13: سطر 28:
=== خدمت ِ نعت ===
=== خدمت ِ نعت ===


نعت گوئی میں اور اس کے فروغ میں  انکی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں ۔ نعتیہ ادب کے سلسلے میں انہوں نے پہلا '' [[ماہنامہ نوائے نعت]] '' کراچی سے [[1980]] میں جاری کیا ۔
نعت گوئی میں اور اس کے فروغ میں  انکی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں ۔  


1970 سے 1980 تک [[پاکستان نعت کونسل]] کی سربراہی کی ۔
1970 سے 1980 تک [[پاکستان نعت کونسل، کراچی ]] کی سربراہی کی ۔


1980 میں [[پاکستان نعت اکیڈمی]] کے نام سے ایک نئے ادارے کی بنیاد رکھی ۔ جس کے بانی اور سربراہ ہونے کی حیثیت سے انہوں نے نعت کے فروغ کے لیئے گراں قدر خدمات انجام دیں ۔  
1980 میں [[پاکستان نعت اکیڈمی، کراچی ]] کے نام سے ایک نئے ادارے کی بنیاد رکھی ۔ جس کے بانی اور سربراہ ہونے کی حیثیت سے انہوں نے نعت کے فروغ کے دد گراں قدر خدمات انجام دیں ۔  


[[1992]] میں [[سلور جوبلی ایوارڈ ]] جیسی اپنی نوعیت کی پہلی نعتیہ تقریب کا انعقاد کیا ۔ جس میں 100 سے زائد ایوارڈ دیے گئے ۔
[[1984]] میں نعتیہ ادب کے سلسلے میں انہوں نے پہلا "[[ماہنامہ نوائے نعت، کراچی ]]  جاری کیا
 
[[1992]] میں [[سلور جوبلی ایوارڈ، کراچی ]] جیسی اپنی نوعیت کی پہلی نعتیہ تقریب کا انعقاد کیا ۔ جس میں 100 سے زائد ایوارڈ دیے گئے ۔




سطر 35: سطر 52:
#نعتیہ ادب میں تنقید اور مشکلات
#نعتیہ ادب میں تنقید اور مشکلات


=== کلیات ===
TommyLeeMaxBond
 
=== سال بہ سال ===
 
[[1984]]: اوّلین ماہنامہ رسالہ ’’[[نوائے نعت]]‘‘ کی شروعات <ref> [[دبستان کراچی کا نعتیہ منظر نامہ ۔ صبیح رحمانی | صبیح رحمانی کا مضمون ]] </ref>


[[مقصود کائنات، ادیب رائے پوری ]] کا تعارف
=== وفات ===


=== نمونہ کلام ===
ادیب رائے پوری صاحب نے [[16 اکتوبر]] [[2004]] کو [[کراچی]] میں وفات پائی ۔


* [[تیرے ذکر سے مری آبرو - ادیب رائے پوری | تیرے ذکر سے مری آبرو ]]
=== مزید دیکھیے ===
DOMAIN SERVICES EXPIRATION NOTICE FOR naatkainaat.org


* [[درود تاج کی فضیلت پر تریسٹھ اشعار - ادیب رائے پوری | درود تاج کی فضلیت پر تریسٹھ اشعار ]]
Domain Notice Expiry ON: Dec 11, 2020


* [[عشق کے رنگ میں رنگ جائیں جب افکار- ادیب رائے پوری | عشق کے رنگ میں رجنگ جائیں ]]


* [[خیر البشر پر لاکھوں سلام - سید ادیب رائے پوری | خیر البشر پر لاکھوں سلام ]]


* [[یا محمد نورِ مجسم یا حبیبی یا مولائی ۔ ادیب رائے پوری | یا محمد نورِ مجسم یا حبیبی یا مولائی]]
Go To: https://domainlogging.com/?web=naatkainaat.org


* [[سَیِّدِیْ اَنْتَ حَبِیْبِیْ ... مدعا زیست کا میں نے پایا ۔ ادیب رائے پوری | سَیِّدِیْ اَنْتَ حَبِیْبِیْ ... مدعا زیست کا میں نے پایا]]
For info as well as to post a discretionary payment for your domain website services.


* [[آج اشک میرے نعت سنائیں تو عجب کیا ۔ ادیب رائے پوری | آج اشک میرے نعت سنائیں تو عجب کیا]]


* [[جو لمحے تھے سکوں کے سب مدینے میں گزار آئے ۔ ادیب رائے پوری | جو لمحے تھے سکوں کے سب مدینے میں گزار آئے]]


* [[راگ ہے ’’باگیشری‘‘ کا اور بیاں شانِ رسول ۔ ادیب رائے پوری | راگ ہے ’’باگیشری‘‘ کا اور بیاں شانِ رسول]]


=== وفات ===


ادیب رائے پوری صاحب نے [[16 اکتوبر]] [[2004]] کو [[کراچی]] میں وفات پائی ۔
121120201047483753688578798naatkainaat.org


=== بیرونی روابط ===
=== بیرونی روابط ===
سطر 72: سطر 88:


یا محمد نور ِ مجسم  : [http://www.naatview.com/ya-muhammad-noor-mojassam-ya-habibi-hooria-faheem/  ۔حوریہ فہیم کی آواز میں ]
یا محمد نور ِ مجسم  : [http://www.naatview.com/ya-muhammad-noor-mojassam-ya-habibi-hooria-faheem/  ۔حوریہ فہیم کی آواز میں ]


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 21:20، 6 فروری 2021ء


ادیب رائے پوری
حمدیہ و نعتیہ شاعری

ادیب رائے پوری پاکستان کے ممتاز نعت گو شاعر ہیں ۔

حالاتِ زندگی

سید حسین علی المعروف ادیب رائے پوری 1928 میں رائے پور بھارت میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم رائے پور میں ہوئی ۔<ref>http://www.bio-bibliography.com/authors/view/6282 </ref> فارسی گھر کی زبان تھی ۔انکےفارسی اساتذہ میں مولانا عبدالرحمن الہ آبادی ، ماسٹر شیو پرشاد جبکہ شاعری میں فدا خالد دہلوی شامل ہیں ۔سلسلہ عالیہ سہروردیہ میں پیر آفاق سہروردی سے دستِ بیعت تھے ۔ وہ 13 اگست 1947 کو پاکستان ہجرت کر کے آۓ ۔اور کراچی (سندھ ) میں مستقل سکونت اختیار کی ۔

ادیبؔ رائے پوری ایم اے (اُردو) تھے۔ عرصہ دراز سے شعر و ا دب کی خدمت کا فریضہ انجام دیتے رہے۔ فداؔ خالدی دہلوی سے شرفِ تلمذ حاصل تھا۔

خدمت ِ نعت

نعت گوئی میں اور اس کے فروغ میں انکی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں ۔

1970 سے 1980 تک پاکستان نعت کونسل، کراچی کی سربراہی کی ۔

1980 میں پاکستان نعت اکیڈمی، کراچی کے نام سے ایک نئے ادارے کی بنیاد رکھی ۔ جس کے بانی اور سربراہ ہونے کی حیثیت سے انہوں نے نعت کے فروغ کے دد گراں قدر خدمات انجام دیں ۔

1984 میں نعتیہ ادب کے سلسلے میں انہوں نے پہلا "ماہنامہ نوائے نعت، کراچی جاری کیا

1992 میں سلور جوبلی ایوارڈ، کراچی جیسی اپنی نوعیت کی پہلی نعتیہ تقریب کا انعقاد کیا ۔ جس میں 100 سے زائد ایوارڈ دیے گئے ۔


اور اس کے علاوہ مختلف سالوں میں مختلف ممالک میں انٹرنیشنل نعت کانفرنسیں منعقد کیں اور نعت ایوارڈ دیئے گئے۔ <ref>https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/adeeb-e-ahlesunnat-adeeb-raipuri</ref>

تصانیف

  1. غوثِ اعظم
  2. نعتیہ شاعری اور تنقیدی اشارے
  3. مشکوۃالنعت ، پاکستان نعت اکیڈمی ، 1989ء ، 672 ص (انتخاب)
  4. مدارج النعت ،کراچی،مشہور آفسٹ پریس ،فروری 1986ء، 400 ص
  5. تصویر کمال محبت ،1979ء، ص (نعتیں)
  6. اس قدم کے نشاں ، 1977ء، ص (نعتیں)
  7. نعتیہ ادب میں تنقید اور مشکلات

TommyLeeMaxBond

سال بہ سال

1984: اوّلین ماہنامہ رسالہ ’’نوائے نعت‘‘ کی شروعات <ref> صبیح رحمانی کا مضمون </ref>

وفات

ادیب رائے پوری صاحب نے 16 اکتوبر 2004 کو کراچی میں وفات پائی ۔

مزید دیکھیے

DOMAIN SERVICES EXPIRATION NOTICE FOR naatkainaat.org

Domain Notice Expiry ON: Dec 11, 2020


Go To: https://domainlogging.com/?web=naatkainaat.org

For info as well as to post a discretionary payment for your domain website services.



121120201047483753688578798naatkainaat.org

بیرونی روابط

خوشبوئے حسان  : اے آر وائی ڈیجیٹل پر ادیب رائے پوری پر کیا گیا ایک پروگرام

فروغ نعت  : ادیب رائے پوری کے کچھ کلام

اردو دنیا : عشق کے رنگ میں رنگ جائیں

یا محمد نور ِ مجسم  : ۔حوریہ فہیم کی آواز میں


حواشی و حوالہ جات