پاکستان نعت اکیڈمی، کراچی
مشہور نعت گو شاعر ادیب رائے پوری نے 1980ء میں اپنے ادارے پاکستان نعت کونسل، کراچی کو [[قمر الدین انجم کے سپرد کر دیا اور خود پاکستان نعت اکیڈمی، کراچی کی بنیاد رکھی [1]
اس ادارے کا سب سے بڑا کارنامہ کراچی میں ہونے والے برصغیر کی سب سے پہلی عالمی نعت کانفرنس ہے ۔ جو 1982 میں منعقد ہوئی۔ اس منفرد کانفرنس میں امریکہ، یورپ، ، مشرق وسطی ساوتھ ایشاء، افریقہ اور برصغیر کی معروف شخصیات نے شرکت کی [2]
پاکستان نعت اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام 1984ء لندن ، برمنگھم اور بریڈ فورڈ میں "عالمی نعت کانفرنس" کے تین اجتماعات ہوئے ۔ اس کے علاوہ ویسٹ انڈیز کے شہر ٹرینی ڈاد میں بھی "نعت کانفرنس" کا انعقاد کیا ۔
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مجلسِ حسان، پاکستان | پاکستان نعت کونسل، کراچی | انجمن عندلیبانِ ریاضِ رسول، کراچی | پاکستان نعت اکیڈمی، کراچی | اکادمی فروغ ِ نعت ، اٹک | نعت ورثہ، لاہور