"اعظم مرزا" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: شعراء زمرہ: محققین اور ناقدین {{ٹکر 1 }} محمد اعظم مرزا محمد اعظم مرزا کی شخص...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 6 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}

[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: محققین اور ناقدین ]]
[[ زمرہ : نعت خواں ]]
[[زمرہ: پنجابی ]]

{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}
محمد اعظم مرزا

محمد اعظم مرزا کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے ۔ یہ خوبصورت اور نیک سیرت انسان ایک عرصہ تک شعبہ تعلیم و تدریس سے وابستہ رہے ۔ قدرت نے انہیں مذہبی رجحان اور نعت کا ذوق بچپن ہی سے ودیعت کیا ہوا تھا اور ساتھ ہی لحن دائودی بھی عطا کیا ہوا تھا ۔

=== نعت گوئی کے رحجانات ===
=== نعت گوئی کے رحجانات ===
ان کی نعت خوانی نے انہیں نعت نگاری کی طرف مائل کیا اور پھر نعت کہنے اور سننے کو اوڑھنا بچھونا بنا لیا ۔ پنجابی اور اردو کے ممتاز شاعر اور بزم نعت کے صدر محمد اسحاق انصاری کے تلمیذ رشید تھے ۔ ان کی نعت میں سادگی ، سلاست ، عقیدت ، وارفتگی و سپردگی اور جذب و گداز کے جواہر نمایاں ہیں ۔  
ان کی [[نعت خوانی]] نے انہیں نعت نگاری کی طرف مائل کیا اور پھر نعت کہنے اور سننے کو اوڑھنا بچھونا بنا لیا ۔ [[پنجابی]] اور [[اردو]] کے ممتاز شاعر اور بزم نعت کے صدر [[اسحاق انصاری | محمد اسحاق انصاری]] کے تلمیذ رشید تھے ۔ ان کی نعت میں سادگی ، سلاست ، عقیدت ، وارفتگی و سپردگی اور جذب و گداز کے جواہر نمایاں ہیں ۔  
   
=== اعزازات و خدمات اور تنظیمی وابستگیاں ===
=== اعزازات و خدمات اور تنظیمی وابستگیاں ===

محمد اعظم مرزا بزم نعت پاکستان حافظ آباد کے اہم رکن اور محافل نعت کی نمایاں شخصیت تھے۔  
محمد اعظم مرزا [[بزم نعت پاکستان حافظ آباد]] کے اہم رکن اور محافل نعت کی نمایاں شخصیت تھے۔  

=== نمونہ ء کلام ===
=== نمونہ ء کلام ===

* [[ہر گھڑی لب پہ مرے تیری ثنا ہے آقا ۔ محمد اعظم مرزا | ہر گھڑی لب پہ مرے تیری ثنا ہے آقا]]
* [[ہر گھڑی لب پہ مرے تیری ثنا ہے آقا]]

=== وفات ===
=== وفات ===
محمد اعظم مرزا 2013 میں اس دنیائے فانی سے کوچ کر گئے.
محمد اعظم مرزا [[2013]] میں اس دنیائے فانی سے کوچ کر گئے.
 
=== بشکریہ ===

[[عبد الغنی تائب ]]

=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

حالیہ نسخہ بمطابق 08:12، 22 جولائی 2020ء

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

محمد اعظم مرزا کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے ۔ یہ خوبصورت اور نیک سیرت انسان ایک عرصہ تک شعبہ تعلیم و تدریس سے وابستہ رہے ۔ قدرت نے انہیں مذہبی رجحان اور نعت کا ذوق بچپن ہی سے ودیعت کیا ہوا تھا اور ساتھ ہی لحن دائودی بھی عطا کیا ہوا تھا ۔

نعت گوئی کے رحجانات

ان کی نعت خوانی نے انہیں نعت نگاری کی طرف مائل کیا اور پھر نعت کہنے اور سننے کو اوڑھنا بچھونا بنا لیا ۔ پنجابی اور اردو کے ممتاز شاعر اور بزم نعت کے صدر محمد اسحاق انصاری کے تلمیذ رشید تھے ۔ ان کی نعت میں سادگی ، سلاست ، عقیدت ، وارفتگی و سپردگی اور جذب و گداز کے جواہر نمایاں ہیں ۔

اعزازات و خدمات اور تنظیمی وابستگیاں

محمد اعظم مرزا بزم نعت پاکستان حافظ آباد کے اہم رکن اور محافل نعت کی نمایاں شخصیت تھے۔

نمونہ ء کلام

وفات

محمد اعظم مرزا 2013 میں اس دنیائے فانی سے کوچ کر گئے.

بشکریہ

عبد الغنی تائب

مزید دیکھیے

محشربدایونی | عرش صدیقی | نعیم صدیقی | ڈاکٹر وحید قریشی | شان الحق حقی | عبدالعزیز خالد | حفیظ تائب | حنیف اسعدی | حکیم سروسہانپوری | شبنم رومانی | اخترلکھنوی | شہزاد احمد | امجد اسلام امجد | خورشید رضوی| ثروت حسین | انورمسعود | ریاض مجید | ریاض حسین چودھری | ستیا پال آنند | پیرزادہ قاسم | احمد جاوید | افتخارعارف | خالد احمد | انور جمال | رشید قیصرانی | لالہ صحرائی | پرتوروھیلہ | نصیر ترابی | شوکت ہاشمی | گوھرملسیانی | سید انوار ظہوری | انجم نیازی | ملک زادہ جاوید | انورمحمود خالد | عزیز احسن | حنیف اخگرملیح آبادی | سلیم کوثر | سعود عثمانی | فراست رضوی | لیاقت علی عاصم | اظہر عنایتی | محمد فیروز شاہ | اشفاق انجم | صابر سنبھلی | رئیس احمد نعمانی | منیر سیفی | صفدر صدیق رضی | قمروارثی | نورین طلعت عروبہ | عقیل عباس جعفری | خورشید ربانی | اجمل سراج | عنبرین حسیب عنبر | عرش ہاشمی | شاکر القادری | آفتاب مضطر | کاشف عرفان | سرور حسین نقشبندی | سمعیہ ناز | صبیح رحمانی-