"سہیل عابدی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| (2 صارفین 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Sohail Abidi.jpg|link=سہیل عابدی ]] | |||
سید سہیل عابدی | [[زمرہ: شعراء ]] | ||
سید سہیل عابدی [[یکم ستمبر]][[ 1970]] کو [[کبیروالا]] ([[:زمرہ:ضلع خانیوال | خانیوال]] )میں پیدا ہوے .ابتدائی تعلیم کبیروالا سے حاصل کی . گریجوایشن لاہورسے کی اور پھرایم اے اسلامیات کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاھور سے حاصل کی . سہیل عابدی پیشہ تدریس سے وابستہ ہیں . سہیل عابدی [[ملتان]] میں مقیم ہیں اور [[ملتان]] کی ادبی سرگرمیوں میں متحرک ہیں . ان کا شمار[[سخنور فورم]] کی بانی ارکان میں ہوتا ہے . سہیل عابدی [[غزل]][[ نظم]] اور دینی شاعری میں اپنی منفرد پہچان رکھتے ہیں ۔ ان کے بڑے بھائی [[حسنین اصغر تبسم]] اور خالہ زاد [[قمر رضا شہزاد ]]بھی نام ور شاعر ہیں ۔ سہیل عابدی کا شعری مجموعہ زیر طبع ہے ۔ | |||
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری === | |||
[[کبھی بوسیدۂِ پوشاک نہیں ہو سکتے ۔ سہیل عابدی ]] | |||
=== مزید دیکھیے === | |||
{{ٹکر 1 }} | |||
{{باکس شخصیات }} | |||
{{ٹکر 2 }} | |||
{{باکس 1 }} | |||
حالیہ نسخہ بمطابق 05:01، 18 جنوری 2019ء
سید سہیل عابدی یکم ستمبر1970 کو کبیروالا ( خانیوال )میں پیدا ہوے .ابتدائی تعلیم کبیروالا سے حاصل کی . گریجوایشن لاہورسے کی اور پھرایم اے اسلامیات کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاھور سے حاصل کی . سہیل عابدی پیشہ تدریس سے وابستہ ہیں . سہیل عابدی ملتان میں مقیم ہیں اور ملتان کی ادبی سرگرمیوں میں متحرک ہیں . ان کا شمارسخنور فورم کی بانی ارکان میں ہوتا ہے . سہیل عابدی غزلنظم اور دینی شاعری میں اپنی منفرد پہچان رکھتے ہیں ۔ ان کے بڑے بھائی حسنین اصغر تبسم اور خالہ زاد قمر رضا شہزاد بھی نام ور شاعر ہیں ۔ سہیل عابدی کا شعری مجموعہ زیر طبع ہے ۔
حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
کبھی بوسیدۂِ پوشاک نہیں ہو سکتے ۔ سہیل عابدی
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
| نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
