"سہیل عابدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: سید سہیل عابدی یکم ستمبر 1970 کو کبیروالا (خانیوال )میں پیدا ہوے .ابتدائی تعلیم کبیروالا سے حاصل کی ....)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 3 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
سید سہیل عابدی یکم ستمبر 1970 کو کبیروالا (خانیوال )میں پیدا ہوے .ابتدائی تعلیم کبیروالا سے حاصل کی . گریجوشین لاہورسے کی اور پھرایم اے اسلامیات کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاھور سے حاصل کی . سہیل عابدی پیشہ تدریس سے  وابستہ ہیں . سہیل عابدی ملتان میں مقیم ہیں اور ملتان کی ادبی سرگرمیوں  میں متحرک ہیں . ان کا شمارسخنور فورم کی بانی ارکان میں ہوتا ہے . سہیل عابدی غزل نظم اور دینی شاعری میں اپنی منفرد پہچان رکھتے ہیں ۔ ان کے بڑے بھائی حسنین اصغر تبسم اور خالہ زاد قمر رضا شہزاد بھی نام ور شاعر ہیں ۔ سہیل عابدی کا شعری مجموعہ زیر طبع ہے ۔
[[ملف:Sohail Abidi.jpg|link=سہیل عابدی ]]
 
[[زمرہ: شعراء ]]
 
سید سہیل عابدی [[یکم ستمبر]][[ 1970]] کو [[کبیروالا]] ([[:زمرہ:ضلع خانیوال | خانیوال]] )میں پیدا ہوے .ابتدائی تعلیم کبیروالا سے حاصل کی . گریجوایشن لاہورسے کی اور پھرایم اے اسلامیات کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاھور سے حاصل کی . سہیل عابدی پیشہ تدریس سے  وابستہ ہیں . سہیل عابدی [[ملتان]] میں مقیم ہیں اور [[ملتان]] کی ادبی سرگرمیوں  میں متحرک ہیں . ان کا شمار[[سخنور فورم]] کی بانی ارکان میں ہوتا ہے . سہیل عابدی [[غزل]][[ نظم]] اور دینی شاعری میں اپنی منفرد پہچان رکھتے ہیں ۔ ان کے بڑے بھائی [[حسنین اصغر تبسم]] اور خالہ زاد [[قمر رضا شہزاد ]]بھی نام ور شاعر ہیں ۔ سہیل عابدی کا شعری مجموعہ زیر طبع ہے ۔
 
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
 
[[کبھی بوسیدۂِ پوشاک نہیں ہو سکتے ۔ سہیل عابدی ]]
 
 
=== مزید دیکھیے ===
 
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}

حالیہ نسخہ بمطابق 05:01، 18 جنوری 2019ء

سید سہیل عابدی یکم ستمبر1970 کو کبیروالا ( خانیوال )میں پیدا ہوے .ابتدائی تعلیم کبیروالا سے حاصل کی . گریجوایشن لاہورسے کی اور پھرایم اے اسلامیات کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاھور سے حاصل کی . سہیل عابدی پیشہ تدریس سے وابستہ ہیں . سہیل عابدی ملتان میں مقیم ہیں اور ملتان کی ادبی سرگرمیوں میں متحرک ہیں . ان کا شمارسخنور فورم کی بانی ارکان میں ہوتا ہے . سہیل عابدی غزلنظم اور دینی شاعری میں اپنی منفرد پہچان رکھتے ہیں ۔ ان کے بڑے بھائی حسنین اصغر تبسم اور خالہ زاد قمر رضا شہزاد بھی نام ور شاعر ہیں ۔ سہیل عابدی کا شعری مجموعہ زیر طبع ہے ۔

حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کبھی بوسیدۂِ پوشاک نہیں ہو سکتے ۔ سہیل عابدی


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات