"احمد وصال" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:




__NOTOC__
احمد وصال جن کا اصل نام وصال خان ابن محمد روخان ہے۔ ضلع  چارسدہ کے علاقے ﮐﮯ شب قدر کے ایک  گاوں میں[[ 6 مارچ]] [[1978]]ء ﮐﻭ پیدا ہوئے . مادری زبان پشتو ہے لیکن اردو شاعری کا شوق لڑکپن سے ساتھ چلا آرہا ہے ۔ . ابتدائی  تعلیم گاوں ﮐﮯ پرائمری سکول ﺍﻭﺭپھر میٹرک گورنمنٹ  ہائی  سکول  مٹہ  مغل  خیل  سے فرسٹ ڈویژن کے ساتھ ریگولر  اور  ﺍیم ﺍﮮ تک  پرائیویٹ طالب علم کی حیثیت سے  تمام امتحانات امتیازی نمبروں سے  پاس  کیے.


صیغہ غائب میں پیرا گراف کی شکل میں لکھیں مثلا حسن علی فلاں دن فلاں شہر میں پیدا ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
== شاعری کی طرف رحجانات  ===


=== ابتدائی زندگی مع تاریخ پیدائش شہر ، ابتدائی شاعری
بچپن ہی پرانے ڈائجسٹ اور رسالے پڑھنے کا چسکا لگا ﺟﻮ آگے چل کر کتب بینی ﮐﺍ سبب بنا ۔ گیارہوں  سے" بے قاعدہ بے وزن " لکھنے کاآغاز ہوا ۔ لیکن مناسب رہنمائی کی عدم دستیابی کی وجہ سے سیکھنے کی رفتار آہستہ رہی ۔ [[حسن رضا ]]، [[عبد الحمید عدم]]،  [[احسن فراز]]، [[محسن نقوی]]  کے اشعار جمع کرنا اور بیاض ترتیب دینا مستقل شوق رہا ۔


احمد وصال جن کا اصل نام وصال خان ابن محمد روخان ہے۔ ﺿﻠﻊ  چارسدہ کے علاقے ﮐﮯ ﻋﻼقے  ﺷﺒﻘﺪﺭﻓﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ گاوں میں 6 مارچ 1978 ﮐﻭ پیدا ہوئے . ﻣﺎﺩﺭﯼ ﺯﺑﺎﻥ پشتو ﮨﮯ لیکن ﺍﺭﺩﻭ ﺷﺎﻋﺮﯼ کا شوق لڑکپن سے ساتھ چلا آرہا ہے ۔ . ﺍﺑﺘﺪﺍئی  تعلیم گاوں ﮐﮯ پرﺍﺋﻤﺮﯼ سکول ﺍﻭﺭ ﭘﮭر میٹرک گورنمنٹ  ہائی  سکول  مٹہ  ﻣﻐﻞ خیل  سے  فسٹ  دﻭیژن  ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺭیگوﻟﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍیم ﺍﮮ تک  پرائیوٹ  ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﮐﮯ حیثیت سے ﺗﻤﺎﻡ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ امتیازی  ﻧﻤﺒﺮﻭﮞسے  پاس  کیے.
=== نعت گوئی ===
 
حبِ نبی کو ایمان کا حصہ مانتے ہوئے نعت کو اظہارِ محبت کا سلیقہ جانتے تھے. اسی دوران مختلف [[:زمرہ: نعت گو شعراء ]] کا کلام بھی سنتے پڑھتے رہتے  تھے. یہی وجہ ہے کہ طبیعت آہستہ آہستہ [[نعت گوئی]] کی طرف مائل ہونے لگی. چنانچہ اڑتیس سال کی عمر میں پہلی نعت کہی جس کے دو اشعار یوں ہیں
== شاعری کی طرف رحجانات  و اساتذہ و پسندیدہ  شعراء ===
بچپن ﮨﯽ میں ﭘﺭﺍنے ﺭﺳﺎﺋﻞ ﺍﻭﺭ دﺍئجسٹ ﭘﮍھنے کا چسکا لگا ﺟﻮ ﺁﮔﮯ ﭼﻝ ﮐﺭ کتب بینی ﮐﺍ ﺳﺒﺐ ﺑﻨﺎ. فسٹ ائیر سے" بے ﻗﺎﻋﺪﮦ، بے ﻭﺯﻥ" لکھنے کا ﺁﻏﺎﺯ ہوا لیکن ﻣﻮﺯﻭﮞ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﺍﻭﺭ ﺗﺮبیت نہ ہونے  ﮐﮯ ﻭجہ سے ﮐﭽﮫ ﺧﺎﺹ نہ لکھ سکا ﺣﺴﻦ ﺭﺿﻮﯼ، ﻋﺒﺪﺍلحمید ﻋﺪﻡ، ﺍﺣﻤﺪ ﻓﺮﺍﺯ، محسن ﻧﻘﻮﯼ ﮐﮯ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﺟﻤﻊ ﮐﺭﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ کو ڈﺍﺋﺮﯼ میں لکھنا ہی کافی عرصہ تک مشغلہ رھا. فسٹ ائیر  میں  پہلی ﻏﺰﻝ لکھی
 
=== نعت گوئی کب کیسے شروع کی کی کس سے متاثر ہوئے
===
حبِ نبی کو ایمان کا حصہ مانتے ہوئے نعت کو اظہارِ محبت کا سلیقہ جانتے تھے. اسی دوران مختلف نعت گو شعراء کا کلام بھی سنتے پڑھتے رھتے تھے. یہی وجہ ھے کہ طبیعت آہستہ آہستہ نعت گوئی کی طرف مائل ھونے لگی. چنانچہ اڑتیس سال کی عمر میں پہلی نعت کہی جس کے دو اشعار یوں ہیں


رات دن اک ہی کام ہو جائے
رات دن اک ہی کام ہو جائے
سطر 26: سطر 20:
===  حمدیہ و نعتیہ و کلام    ===
===  حمدیہ و نعتیہ و کلام    ===
* [[یہاں پر نہیں ھے مرا دل وہاں ھے - احمد وصال | یہاں پر نہیں ہے مرا دل وہاں ہے ]]
* [[یہاں پر نہیں ھے مرا دل وہاں ھے - احمد وصال | یہاں پر نہیں ہے مرا دل وہاں ہے ]]
=== مزید دیکھیے ===




=== مزید دیکھیے ۔ یہاں اپنے اردگرد کے مشہور نعت گو شعراء اور نعت خوانوں کے نام لکھیے ===
[[احمد وصال ]] | [[اظہار شاہجہاں پوری ]] | [[حسن علی خاتم ]] | [[ذوالفقار علی دانش ]] | [[سلمان رسول]] | [[شوزیب کاشر ]] | [[صدیق ناصح ]] | [[عروس فاروقی ]] | [[ فاضل اشرفی ]] | [[محبوب احمد، سرگودھا]] | [[نواز اعظمی ]] |

نسخہ بمطابق 14:00، 8 ستمبر 2017ء


احمد وصال جن کا اصل نام وصال خان ابن محمد روخان ہے۔ ضلع چارسدہ کے علاقے ﮐﮯ شب قدر کے ایک گاوں میں6 مارچ 1978ء ﮐﻭ پیدا ہوئے . مادری زبان پشتو ہے لیکن اردو شاعری کا شوق لڑکپن سے ساتھ چلا آرہا ہے ۔ . ابتدائی تعلیم گاوں ﮐﮯ پرائمری سکول ﺍﻭﺭپھر میٹرک گورنمنٹ ہائی سکول مٹہ مغل خیل سے فرسٹ ڈویژن کے ساتھ ریگولر اور ﺍیم ﺍﮮ تک پرائیویٹ طالب علم کی حیثیت سے تمام امتحانات امتیازی نمبروں سے پاس کیے.

شاعری کی طرف رحجانات =

بچپن ہی پرانے ڈائجسٹ اور رسالے پڑھنے کا چسکا لگا ﺟﻮ آگے چل کر کتب بینی ﮐﺍ سبب بنا ۔ گیارہوں سے" بے قاعدہ بے وزن " لکھنے کاآغاز ہوا ۔ لیکن مناسب رہنمائی کی عدم دستیابی کی وجہ سے سیکھنے کی رفتار آہستہ رہی ۔ حسن رضا ، عبد الحمید عدم، احسن فراز، محسن نقوی کے اشعار جمع کرنا اور بیاض ترتیب دینا مستقل شوق رہا ۔

نعت گوئی

حبِ نبی کو ایمان کا حصہ مانتے ہوئے نعت کو اظہارِ محبت کا سلیقہ جانتے تھے. اسی دوران مختلف زمرہ: نعت گو شعراء کا کلام بھی سنتے پڑھتے رہتے تھے. یہی وجہ ہے کہ طبیعت آہستہ آہستہ نعت گوئی کی طرف مائل ہونے لگی. چنانچہ اڑتیس سال کی عمر میں پہلی نعت کہی جس کے دو اشعار یوں ہیں

رات دن اک ہی کام ہو جائے

ذکرِ خیر الانام ہو جائے

حمدیہ و نعتیہ و کلام

مزید دیکھیے

احمد وصال | اظہار شاہجہاں پوری | حسن علی خاتم | ذوالفقار علی دانش | سلمان رسول | شوزیب کاشر | صدیق ناصح | عروس فاروقی | فاضل اشرفی | محبوب احمد، سرگودھا | نواز اعظمی |