"حفیظ تائب کی شاعری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 32: سطر 32:
*[[دلوں کا شوق، روحوں کا تقاضا گنبد خضرا ۔ حفیظ تائب | دلوں کا شوق، روحوں کا تقاضا گنبد خضرا]]
*[[دلوں کا شوق، روحوں کا تقاضا گنبد خضرا ۔ حفیظ تائب | دلوں کا شوق، روحوں کا تقاضا گنبد خضرا]]


*[[شوق و نیاز و عجز کے سانچے میں ڈھل کے آ ۔ حفیظ تائب | شوق و نیاز و عجز کے سانچے میں ڈھل کے آ]]


====شوق و نیاز و عجز کے سانچے میں ڈھل کے آ====
شوق و نیاز و عجز کے سانچے میں ڈھل کے آ
یہ کوچہ حبیب{{ص}} ہے، پلکوں سے چل کے آ
امت کے اولیاء بھی ادب سے ہیں دم بخود
یہ بارگاہ سرور دیں ہے سنبھل کے آ
آتا ہے تو جو شہر رسالت مآب میں
حرص و ہوا کے دام سے باہر نکل کے آ
ماہ عرب کے آگے تری بات کیا بنے
اے ماہتاب روپ نہ ہر شب بدل کے آ
سوز و تپش سخن میں اگر چاہتا ہے تو
عشق نبی{{ص}} کی آگ سے تائب پگھل کے آ


=== مزید دیکھیں ===
=== مزید دیکھیں ===

نسخہ بمطابق 07:11، 11 اگست 2017ء

ُُ

چند مقبول کلام


مزید دیکھیں

حفیظ تائب | سید منظور الکونین | محمد علی ظہوری | عبدالستار نیازی | قاری زبید رسول | صدیق اسماعیل | سعید ہاشمی | ام حبیبہ

احمد رضا خان بریویلوی | مظفر وارثی

شراکتیں

صارف: تیمور صدیقی

حواشی و حوالہ جات

  1. ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017