نعتِ سروری

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

نعت ِ سروری، غلام سرور لاہوری کا مجموعہ نعت ہے ۔ نعت کے ترتیب کے اعتبار سے یہ ایک دیوان ہے ۔ جو مطبع نو لکشور سے 1911 میں شائع ہوا ۔ کلام پیش کرنے کے لیے ایک مصرعے کے سامنے دوسرا مصرع لکھا گیا ہے اور جہاں سے ایک کلام ختم ہو اسی جگہ دوسرا کلام شروع کر دیا گیا ۔ اس مجموعے میں بیشتر نعتیں غزل کی صورت ہیں تاہم کچھ نعتیں مخمس کی شکل میں بھی ہیں ۔ کتاب کی آخر میں "چار یار " کی ردیف میں ایک منقبتی مخمس بھی پیش کی گئی ہے ۔ دیگر میں شاعر کی غزلوں پر دوسرے شعراء کی کہی ہوئی ایک دو مخمسے بھی موجود ہیں ۔

اس دیوان کی ایک خاص بات یہ ہے کہ زیادہ تر شاعری اردو میں ہے لیکن کچھ ردیفوں میں اردو کے ساتھ ساتھ فارسی نعت بھی پیش کی گئی ہیں ۔

نمونے کے لیے دو نعتیں پیش کی جا رہی ہیں


مزید دیکھیے[ترمیم]

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات