میرے کریم

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

میرے کریم نوجوان شاعر محمد احمد زاہد کا پہلا نعتیہ مجموعہ ہے ۔ تما م لکھنے والوں نے حق ادا کردیا ۔ کسی بھی مجموعے پر ڈاکٹر ریاض مجید صاحب جیسے قد آور ناقد کا دیباچہ ایک اعزاز ہے ۔ اگرچہ یہ محمد احمد زاہد کا ا پہلا قدم ہے تاہم یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ "میرے کریم " میں موجود نعتوں کا انتخاب بہت عمدہ ہے ۔ یہ نعتیں ان کے ابتدائی دور کے اس عمومی معیار سے بلند ہیں جو فیس بک پر نظر آتا ہے ۔ نعتیہ مجموعہ "میرے کریم "ان کو بطور قابل قدر نعت گو شاعر کے طور پر متعارف کرواتا ہے ۔

میرے کریم پر تبصرے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات