ماہنامہ کاروان نعت لاہور ۔ اپریل 2017
ماہنامہ کاروان نعت لاہور کے اپریل 2017 کے شمارے کا جائزہ
فہرست
اداریہ[ترمیم]
حمد و نعت[ترمیم]
پیر صوفی محمد اعجاز حنیف ضیائی قادری
حمد ۔ خدائے پاک جلاجلالہ ہے جس نے کیے سارے جہاں پیدا ۔ راجا رشید محمود
نعت ۔ پیش نظر جو فیصلہ نیک و بد ہوا ۔ سید ریاض حسین زیدی
نعت ۔ باب فردوس وا کرے کوئی ۔ حافظ نور احمد قادری
نعت ۔ سب سے اولی سب سے اعلی آپﷺ کی دہلیز ہے ۔ ریاض ندیم نیازی
نعت ۔ دل کا گلشن سجا درودوں سے ۔ ابراہیم حسان
نعت ۔ انﷺ سے پیار کر ۔ اشفاق حسین ہمذانی
نعت ۔ نعت لکھنے کا یہ سامان بنا لوں تو لکھوں ۔ مولانا قدرت اللہ قدرت
نعت ۔ اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا ۔ محمد صابر صابری
نعت ۔ للہ الحمد شہ جود و کرم آتے ہیں ۔ طاہر حسین سلطانی
حب رسولﷺ کی ضرورت[ترمیم]
زین الصفیاءفی دیدار مصطفیﷺ[ترمیم]
انسانی زندگی کا ہر لمحہ ایک امتحان سے گزر رہا ہوتا ہے۔اگر کچھ کیا ہوتو پرچہ آسان لگتا ہےاور اگر وقت ضائع کیا اور تیاری نہ کر پائے تو پرچہ مشکل ہوتا ہے۔
نعت کا تاریخی پس منظر[ترمیم]
نعت عربی زبان کا ایک برگزیدہ لفظ ہے۔اس لفظ کا سہ حرفی اشتیاق با اعتبار جنس مونث ہے۔اور اس کا پہلا حرف مفتوح ہے اور بعد کے دونوں حروف ساکن ہیں۔
معراج النبیﷺ[ترمیم]
پاک ہے وہ (اللہ تعالی) جو لے گیا اپنے بندے کو رات کے تھوڑے سے حصہ میں مسجد حرام سے مسجد اقصی تک، جس کے گردونواح کو ہم نے بابرکت بنا دیا ہے۔
نعتیہ سرگرمیاں[ترمیم]
اس حصے میں حافظ نور احمد قادری نے بزم حمد و نعت اسلام اباد کے 182 ویں ماہانہ مشاعرے کی روداد قلمبند کی ہے ۔
کاروان ِ نعت کے مزید شمارے[ترمیم]
فروری 2017 | مارچ 2017 | اپریل 2017